03/07/2024
اجـــــــــــــــلاس
محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدہ کیا گیا ہے۔
27 ذی الحجہ 04 جولائی بروز جمعرات 08 بجے رات
بمقام امام بارگاہ گلستان امام علی رضا ع سٹی صالح پٹ
تمام عہدیداران و میمبران سے شرکت کی التماس ہے۔
۔۔۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان یونٹ
شہزادہ علی اصغر ع سٹی صالح پٹ
۔۔۔۔
جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
یونٹ شہزادہ علی اکبر ع سٹی صالح پٹ
۔۔۔
جعفریہ یوتھ (JY) صالح پٹ