PIYARA SUKKUR

PIYARA SUKKUR 𝙈𝙐𝙎𝙇𝙄𝙈

دلی مبارکباد و نیک تمنائیں 🌹جناب محمد عاطف میمن صاحب کو کپڑا مارکیٹ سکھر کا بلامقابلہ نائب صدرِ دوم منتخب ہونے پر دل کی ...
24/08/2026

دلی مبارکباد و نیک تمنائیں 🌹

جناب محمد عاطف میمن صاحب کو کپڑا مارکیٹ سکھر کا بلامقابلہ نائب صدرِ دوم منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آپ کا بلامقابلہ انتخاب آپ کی تاجر برادری میں مقبولیت، اعتماد اور بہترین کردار کا واضح ثبوت ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے، تاجر برادری کے مسائل کے حل اور ان کی بھرپور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آپ کی کامیابی دراصل آپ پر اعتماد کرنے والے تمام ساتھیوں کی کامیابی ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی اور سربلندی عطا فرمائے۔
بہت بہت مبارک ہو! 💐

08/08/2026
30/03/2026
30/03/2026

PIYARA SUKKUR

New mobile purchase karny per dono dosto ko
Mubarak bad paish karty hy

21/02/2026

18/02/2026

PIYARA SUKKUR

 #سکھر  کوئنز روڈ کا دلکش ڈرون ویو اوپر سے دیکھا گیا سکھر ہمیشہ اور خوبصورت لگتا ہے۔نیچے تصویر دیکھیں اور بتائیں کیسا لگ...
18/11/2025

#سکھر کوئنز روڈ کا دلکش ڈرون ویو
اوپر سے دیکھا گیا سکھر ہمیشہ اور خوبصورت لگتا ہے۔
نیچے تصویر دیکھیں اور بتائیں کیسا لگا؟ 👇

04/10/2025

زشتہ رات تقریباً 3 بجے شہر میں ڈکیتی کی ایک سنگین واردات پیش آئی۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک مسلح ڈاکو نے پسٹل کھلے عام چار لڑکوں کے اوپر تان کر نہ صرف انہیں خوفزدہ کیا بلکہ ان سے موبائل فون اور دن بھر کی اجرت بھی چھین لی۔

متاثرہ لڑکے مزدوری ختم کرکے گھروں کو جا رہے تھے کہ اچانک ڈاکو نے انہیں گھیر لیا۔ واردات اتنی تیزی سے ہوئی کہ کوئی مزاحمت نہ کر سکا اور ڈاکو آرام سے موقع سے فرار ہوگیا۔

اس واقعے نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ رات گئے سڑکوں پر پولیس کی گشت نہ ہونے کے برابر ہے، جس کی وجہ سے ڈاکوؤں کے حوصلے بلند ہوتے جا رہے ہیں۔ شہری حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ان وارداتوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ لوگ سکون سے جی سکیں

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PIYARA SUKKUR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category