Sukkur weather updates

Sukkur weather updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sukkur weather updates, Media/News Company, sukkur, Sukkur.

09/09/2025

شہر کراچی کی تمام ندیا اور نالے مکمل طور پر بھر چکے ہے شہر اس وقت اللہ کے آسرے پر ہے

09/09/2025

بار بار کہا تھا کراچی کے کافی علاقے اس وقت ڈوب چکے جو لوگ کل کی پوسٹ پے ہس رہے تھے یا جو آج کہہ رہے تھے کوئی بارش نہیں کراچی مے تو اس وقت کراچی نا صرف شدید بارش کی لپیٹ مے بلکے کافی علاقوں سے اس وقت 150+ m.m بارش ہونے کی رپورٹ موصول ہوری

08/09/2025


سکھر کے لیے موجودہ اسپیل کی بارش ختم نہیں ہوئی سسٹم کچھ دیر مے دوبارہ ایکٹیو ہوجائیگا

08/09/2025

Red Alert For Karachi‼️
کل کا دن کراچی والو کے لیے بہت خطرناک جا سکتا لہذا کل کراچی کے لوگ گھرو مے رہے تو بہتر ہے کیوں کے کل کی بارش کراچی کا انسٹفیکچر برداشت نہیں کر سکتا ‼️‼️

08/09/2025


سکھر اور اسکے قریب کے ایریا بہت جلد بارش کی لپیٹ مے آنے والے

08/09/2025

آنے والے گھنٹو مے بارش دوبارہ شروع ہوجائےگی

08/09/2025

سکھر مسلسل بارش کی لپیٹ مے ‼️‼️

07/09/2025

موجودہ اسپیل فجر تک چلتا رہیگا فلحال بارش رکنے کے فجر تک کوئی امکان نہیں مزید ہیوی سپیل فجر تک جاری رہے گے

07/09/2025

(اربن فلوڈنگ )کنڈیشنز سکھر رائٹ ناؤ

07/09/2025

‼️

07/09/2025


ڈیٹیل اپڈیٹ بہت جلد کل کے لیے ‼️

07/09/2025

سکھر اس سال کی شدید بارش کی لپیٹ مے

Address

Sukkur
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur weather updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share