
18/02/2025
Hero of Hamara Sukkur
Zeshan Balouch
Social Activist
سکھر شہر کی بدنما پرانی دیواروں کو خوبصورت رنگوں کے ساتھ رنگ کر خوبصورت بنانے کا معاملہ ہو یا پھر مستحق افراد کی مدد، بے روزگاروں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے ہوں یا پھر ہو شجر کاری کی مہم، تمام مہمات کو خوبصورت انداز سے لیڈ کرتے ہیں حاضر سکھر کے ذیشان بلوچ۔ جاندار شخصیت کے مالک ذیشان بلوچ کا شمار بھی ہم اور ہمارا سکھر کے ان ہیروز میں ہوتا ہے جنہوں نے عوام الناس کی خدمت کو اپنا نصب العین بنایا ہو۔ ذیشان بلوچ کو انکی خدمات کے اعتراف میں ہم اور ہمارا سکھر کی جانب سے تعریفی ایوارڈ کا اعلان کرتے ہیں۔