FactNow.1

FactNow.1 FactNow.1 –Stories and truths you want to see. The voice of the people, reflecting reality. Awamiat – Stories and truths you want to see.

06/12/2025

سردار محمد بخش مہر نے وعدہ پورا کردیا، پوری دنیا میں ایونٹ کے چرچے!
کھیلوں کی سرگرمیوں میں سندھ پاکستان میں سب سے آگے ، 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب دوران کمال کے رنگ نظر آئے۔۔!!
سندھ کا نوجوان خوش بھی ہے، اپنے علاقے میں ایونٹ کا منتظر بھی ہے

06/12/2025

عامر نواز وڑائچ کے خطاب کے دوران وکلا کے‘‘غیر آئینی غیرقانونی پریس کانفرنسز نامنظور’’ کے نعرے۔۔!!

06/12/2025

غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کے ضمانت خارج، کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رابطہ کرلیا گیا ہے، اس سے قبل سندھ ہائیکورٹ نے غنی اور سرمد کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی، غنی امان چانڈیو نے کہا تھا کہ وہ امن کی سفیر ہیں، دہشتگرد نہیں

03/12/2025

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی، مرتضیٰ کہا ہے کہ بچے کے ورثہ کے درد کا احساس ہے، اس تکیلف کو بیان کرنا مشکل ہے، ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان

01/12/2025

پنچھیوں کے شکار سے روکنے پر بلڑی شاہ کریم میں نوجوان کو قتل کردیا گیا ہے، ورثہ کا الزام ہے کہ بااثر وڈیرے نے حسین ملاح کے سر پر رائفل رکھ کر برسٹ چلوائے، حکومت سندھ کو چاہیے کہ وہ حسین ملاح کے قاتلوں کو گرفتار کروائے!

30/11/2025

پاکستان میں اگر 50 صوبے بنا دیے جائیں تو ملک خوشحال ہوجائے گا۔!!
یہ موقف ہے ان دانشوروں، سیاستدانوں یا طاقتور قوتوں کا جوکہ حقیقت سے ناواقف ہیں
سچ کیا ہے؟ آئیں جاننے کی کوشش کرتے ہیں
# #

29/11/2025

سندھ ہائیکورٹ بار کے انتخابات، حسیب جمالی کا سرفراز میتلو کو شکست دینا، بہت بڑا ریفرنڈم ہے، تاثر دیا جا رہا ہے کہ حکومت کے حمایت یافتہ پینل کو شکست معمولی بات نہیں ہے،لیکن اب مخالف بھی تگڑے ہیں تو امتحان بھی کٹھن۔۔!!

23/11/2025

وکلا کے بعد کاشتکاروں کی تحریک بھی جنم لے رہی ہے، سندھ کے بعد پنجاب میں بھی کاشتکارں نے فصل کو آگ لگانا شروع کردی ہے

23/11/2025

وزیر اعلیٰ کی کرسی خطرے میں زرداری صاحب کے بن بلائے مہمان بھی بن چکے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی قیادت وزیر اعلیٰ کی کارکردگی سے ناخوش ہے، زرداری صاحب نے بڑا فیصلہ کیا ہے اور اس کی خبر وزیر اعلیٰ کو لگ چکی ہے

23/11/2025

سندھ کی پہنچان کارونجھر کی کٹائی کا معاملہ آئینی عدالت کو منتقل، سندھ حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلینج کیا ، ایڈووکیٹ منور ساگر کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے کارونجھر کی کٹائی سے متعلق حکومتی فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا، سندھ حکومت نے آئینی عدالت کو کہا گیا ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھے، عدالت نے وکلا کو نوٹس بھی جاری کیے ہیں، تیاری کر رہے ہیں

22/11/2025

اسٹینڈ اپ کامیڈین و ٹی وی میزبان تابش ہاشمی نے کہا ہے کہ کراچی سے محبت ہے اس لیے میئر کے سامنے جذبات نکل آئے ورنہ کوشش کرتا ہوں کسی کو بس کے نیچے نہ پھینکوں، صحافی کی جانب سے میئر کراچی کی تابش ہاشمی کے شو میں شرکت کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال پر تابش ہاشمی نے کہا کہ جھوٹ یا اتنے سخت الفاظ میں استعمال نہیں کرتا میئر کراچی میرے مہمان تھے، لیکن کراچی سے محبت ہے اس لیے جذبات نکل آئے اور روک نہیں پایا ورنہ زیادہ تر میں کوشش کرتا ہوں کہ کسی کو بس کے نیچے نہ پھینکوں، بس اس دن جذبات نکل آئے اور میرا ان سے اختلاف نہیں ہے، تابش سے یہ سوالات آسٹریلیا میں پوچھے گئے

22/11/2025

صوبائی وزیر ناصر شاہ نے پولیس کے رویے پر وکلا سے معذرت کرلی، انہوں نے واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی پرامن احتجاج کو روکنے کے حق میں نہیں ہے

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FactNow.1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category