About Reality

About Reality About Reality���

شہرِ قائد میں ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد  مؤثر کارروائیاںکراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان (E-Challan) نظام کے باض...
28/10/2025

شہرِ قائد میں ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد مؤثر کارروائیاں

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان (E-Challan) نظام کے باضابطہ افتتاح کے بعد مجموعی طور پر 2 ہزار 662 الیکٹرانک چالان جاری کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر درج ذیل کارروائیاں عمل میں آئیں:
اوور اسپیڈنگ: 419 چالان
لین لائن خلاف ورزی: 3 چالان
اسٹاپ لائن خلاف ورزی: 4 چالان
سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر: 1,535 چالان
ریڈ لائٹ کراس کرنے پر: 166 چالان
ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر: 507 چالان
کالے شیشے لگانے پر: 7 چالان
غلط پارکنگ پر: 5 چالان
نو پارکنگ زون میں گاڑی کھڑی کرنے پر: 5 چالان
موبائل فون کے استعمال پر: 32 چالان
رونگ وے پر: 3 چالان
افتتاح کے روز سسٹم کے ٹیکنیکل امور میں مزید بہتری کے لیے کام جاری تھا، جس کے بعد مکمل طور پر ای چالان نظام فعال کردیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے مزید کہا کہ یہ نظام شہریوں میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔

اور عوامی تعاون سے یہ نظام مزید بہتر بنایا جا رہا ہے شہریوں سے اپیل ہے کہ ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کریں تاکہ شہر میں ٹریفک کا نظام بہتر ہو اور حادثات میں کمی لائی جا سکے

سکھر میں ہر گورنمنٹ سکول میں تقریباً ایسے بچے موجود  ہیں کے والدین ان کے لئے پلاسٹک کی چپل یا بوٹ نہیں خرید سکتے ۔مخیر ح...
28/10/2025

سکھر میں ہر گورنمنٹ سکول میں تقریباً ایسے بچے موجود ہیں کے والدین ان کے لئے پلاسٹک کی چپل یا بوٹ نہیں خرید سکتے ۔مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ موسم سرما آ نے والی ہے اور ان بچوں کی مدد کریں اور ڈھیر ساری دعائیں سمیٹے۔

Job opportunity ...
27/10/2025

Job opportunity ...

27/10/2025
27/10/2025
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی کمانڈ ،سکھر پولیس کی کامیاب کاروائی، تھانہ اے سیکشن کی حدود بندروڈ پر واقعہ دکاندار پرکاش کم...
27/10/2025

ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی کمانڈ ،سکھر پولیس کی کامیاب کاروائی، تھانہ اے سیکشن کی حدود بندروڈ پر واقعہ دکاندار پرکاش کمار سے ہونے والی ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،متاثرہ دکاندار پرکاش کمار کا ایس ایس پی سکھر اظہر خان سے اظہار تشکر، 2 ہفتے قبل ہونے والی ڈکیتی میں لوٹی گئی رقم متاثرہ دکاندار کے حوالے،
متاثرہ دکانداروں کا ایس ایس پی سکھر اظہر خان اور سکھر پولیس پر اعتماد کا اظہار

Lace up your shoes, it’s time to make a differenceJoin the 2nd Lok Sahaita Marathon 2025 and run towards a better tomorr...
27/10/2025

Lace up your shoes, it’s time to make a difference
Join the 2nd Lok Sahaita Marathon 2025 and run towards a better tomorrow.

🌐 Register today at www.loksahaita.org

بینک نے جاز کیش ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے نیا اصول بنایا ہے! اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ ...
27/10/2025

بینک نے جاز کیش ایزی پیسہ اور دوسری
موبائل بینکنگ سروسز کے لیے نیا اصول بنایا ہے! اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ شخص دو گھنٹے تک رقم نہ نکال سکے گا نہ خرچ کر سکے

گا۔ اس وقفے کو کولنگ ٹائم کہتے ہیں تاکہ اگر غلطی سے پیسے کسی غلط نمبر پر چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔ یہ نیا سسٹم فراڈ اور غلط ٹرانزیکشن سے بچاؤ کے لیے بنایا گیا ہے

right
26/10/2025

right

26/10/2025

قاسم پارک فوارہ چوک پر نوجوان نے ایسے ہتھیار سے فائرنگ کی جو زاداتر پولیس کے استعمال مے۔ ہوتی ہے

25/10/2025

ریڑھی والے سے 10 روپے کے لیے جھگڑا، اور ریسٹورنٹ میں 100 روپے خوشی سے ٹیپ، یہ نہیں سخاوت بلکہ مردہ ضمیر کی علامت ہے

ذولفقار حسین جنکا تعلق سکھر سے ہے - سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے کوآرڈینیٹر منتخب -
25/10/2025

ذولفقار حسین جنکا تعلق سکھر سے ہے - سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے کوآرڈینیٹر منتخب -

Address

Every Where
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when About Reality posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share