28/08/2026
یونیسیف اور سندھ حکومت کی طرف سے گورنمنٹ پرائمری سکول کے بچیوں کے لیے دیے گئے اسکول کٹس
گورنمنٹ پرائمری سکول عزیزآباد سکھر کی ھیڈ مسٹریس نے اپنے سکول کے ٹیچرز کو بانٹ دیے جب کے پینسل اور کلر پینسلز دکان میں فروخت کردیں باقی کو ایک ایک کاپی تھامادی، ڈی او پرائمری سکھر اور ریجنل ڈائریکٹر پرائمری سکھر خاموش تماشائی بنے ہوئے۔