Sub Dekho

Sub Dekho News, Entertainment, Sports, Movies and much more......

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکانذرائع کے مطابق حکومت آج رات پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر سکتی ہے۔ ا...
10/07/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ذرائع کے مطابق حکومت آج رات پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر سکتی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں تقریباً “6 سے 7 روپے فی لیٹر” اضافے کی تجویز دی گئی ہے، تاہم حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہی ہوگا۔

اگر نئی قیمتوں کی منظوری دی گئی تو ان کا اطلاق “آج رات 12 بجے” سے ہوگا۔

📌 سرکاری اعلان جاری ہونے تک تمام اعداد و شمار متوقع ہیں، حتمی قیمتیں نوٹیفکیشن کے بعد سامنے آئیں گی۔

09/07/2026

الحمدللہ میں بالکل خیریت سے ہوں، سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کا ویڈیو پیغام....

میری صحت سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، دعاؤں، فون کالز اور پیغامات بھیجنے والے تمام دوستوں اور خیرخواہوں کا شکر گزار ہوں، ان شاء اللہ جلد پاکستان واپس آکر اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالوں گا، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی۔

Syed Kumail Hyder Shah Sindh Government Pakistan Peoples Party - PPP

01/07/2026

🚨 ضلع کونسل سکھر کا 5.39 ارب روپے کا عوام دوست بجٹ 2026 پیش! 🚨
چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کے تحت کونسل کا چوتھا متوازن بجٹ ایوان میں پیش کر دیا۔
📊 بجٹ ایک نظر میں:
کل حجم: 5 ارب 39 کروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد 💰
ترقیاتی کام: 4,225.628 ملین روپے (سب سے بڑا حصہ) 🏗️
بنیادی شعبے: صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کے لیے گراں قدر فنڈز مختص۔
Syed Kumail Hyder Sindh Government

21/06/2026

عزاداروں نے ایرانی پرچم لہرا دیا۔
پرانہ سکھر کا قدیمی ماتمی جلوس 5 محرم الحرام کو لال مکان کے مقام سے برآمد ہوگیا، شدید گرمی و حبس میں شرکاء پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جاتا رہا، شہر و گردونواح سے عزاداروں کی بڑی تعداد شریک۔

19/06/2026

بڑی خبر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں
75 روپے کی کمی
ڈیزل بھی 64 روپے کم ہوگیا۔

19/06/2026

بڑی خبر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 75 روپے کی کمی
ڈیزل بھی 64 روپے کم ہوگیا
پیٹرول فی لیٹر 299 روپے کا ہوگیا

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sub Dekho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share