AIK AWAM

AIK AWAM عوام کی آواز

جب بھی ہیلی کاپٹر گرتا ہے تو محب وطن کا گرتا ہے غدار کا نہیں💔😭
20/05/2024

جب بھی ہیلی کاپٹر گرتا ہے
تو محب وطن کا گرتا ہے
غدار کا نہیں
💔😭

02/07/2021

سکھر کی حالت دیکھیں ۔

16/05/2021

شہر میں ٹارگٹڈ فائرنگ کی افسوسناک واردات, کمسن نوجوان زخمی

15/05/2021

غریب کی زندگی ایسی ہے
جیسے موم آگ سی
اگر جس کے میں رحم نہیں وہ انسان نہیں
غریبوں کی مدد کریں
جو آپ کے بس میں سکے

12/05/2021

حرا ہاسپٹل میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نے نوجوان کی جان لے لی, غم و غصے سے نڈھال لواحقین کا احتجاج

نمازیوں کا سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار،کراچی: ملزم شیر محمد نے اعتکاف میں بیٹھے ایک نمازی کا موبائل فون اور ایک کا ...
11/05/2021

نمازیوں کا سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار،
کراچی: ملزم شیر محمد نے اعتکاف میں بیٹھے ایک نمازی کا موبائل فون اور ایک کا بریسلٹ چوری کیا تھا،
کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد ساؤتھ پولیس نے فوٹیج کی مدد سے ملزم شیر محمد کو گرفتار کیا۔
کراچی: ملزم نے بتایا کہ اُس نے موبائل فون بیچ دیا ہے، پولیس موبائل فون ریکور کرنے کی کوشش کررہی ہے،

11/05/2021

ایس ایس پی عمر طفیل کی قیادت میں گھوٹکی پولیس کی کامیابیاں کا سلسلہ جاری،دو روز قبل اغواء ہونے والا موہنداس مینگھواڑ پولیس آپریشن کے بعد بازیاب،دو ملزمان گرفتار،عوام کا ایس ایس پی عمر طفیل کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

گھوٹکی. رونتی کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین مقابلہ. ایس ایس پی عمر طفیل

گھوٹکی. دو روز قبل اغوا کیا گیا مغوی بازیاب دو ملزمان گرفتار. ایس ایس پی عمر طفیل

گھوٹکی. ڈاکوؤں نے مغوی کی بازیابی کے لئے 50 لاکھ تاوان طلب کیا تھا. ایس ایس پی عمر طفیل

گھوٹکی. ڈاکوؤں نے مغوی پر تشدد کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی. ایس ایس پی عمر طفیل

گھوٹکی. مغوی کی بحفاظت بازیاب کرایا کچے میں آپریشن جاری ہے. ایس ایس پی

11/05/2021

سکھر سول اسپتال مریض لے جاتے ہوئے نواں گوٹھ قبرستان میں ساتھ ہی بکنگ کروا لیا کریں کیونکہ یہاں معمولی سے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا بھی انجیکشن لگنے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے مر جاتا ہے اور اس طرح کے کیسز ہم آئے روز دیکھ رہے ہیں ۔۔۔
یہ ہیں بلاول کا پیرس اور خورشید شاہ کا یورپ طرز کا اسپتال جہاں دیگر شہروں سے لوگ علاج کروانے آتے ہیں ...
۔
ایم ایس اسپتال تسلیم خمیسانی صاحب ایک نفیس اور اماندار خیال کرنے والے انسان ہیں میں زاتی طور پر ان کا حامی ہوں ایسے قابل ہیڈ کے ہوتے ہوئے یہ سب کام قابل یقین ہیں، انہیں لا علم رکھتے ہوئے اسپتال کا عملہ انتظامیہ اور چند ڈاکٹرز قصاب کیا کالے کرتوت کر رہے ہیں
مریض پر دیہان دینے کے بجائے نرسنگ اسٹاف پر زیادہ دیہان دیتے ہیں ایسے معاملات پر انہیں سختی سے ایکشن لینا ہوگا ۔۔۔

ملک ریاض جو کھلے عام بولتا ہے میں ہر کام پیسے سے لیتا ہوں  اس ملک میں ہر کام پیسے سے ہوتا ہے ...
08/05/2021

ملک ریاض جو کھلے عام بولتا ہے میں ہر کام پیسے سے لیتا ہوں اس ملک میں ہر کام پیسے سے ہوتا ہے ...

06/05/2021

کس بات کا غرور ہیں اے انسان تیری اوقات بس اتنی سی ہے
جمعہ مبارک

امی طارق تم سے بہت محبت کرتا ہے۔۔۔۔💔😥غلام محمد مہر میڈیکل کالج کے آخری سال کے طالبعلم طارق شاہانی نے خودکشی کرلی۔۔۔۔ اس ...
29/04/2021

امی طارق تم سے بہت محبت کرتا ہے۔۔۔۔💔😥

غلام محمد مہر میڈیکل کالج کے آخری سال کے طالبعلم طارق شاہانی نے خودکشی کرلی۔۔۔۔

اس تعلیمی نظام پر سوالات تو بنتے ہیں کہ
ہمارے نوجوان اتنا کچھ پڑھ کر بھی مایوس کیوں ہیں۔۔۔؟
جن نوجوانوں کو جسمانی بالغ ہونے سے پہلے ذہنی بالغ بن جانا چاہیۓ وہ کیوں نہیں بن رہے۔۔۔۔؟

طارق کے لکھنے کا انداز مجھے پریشان کر رہا ہے ۔۔۔۔
غضنفر سے معذرت کر رہا ہے۔۔۔۔۔

علی حسن کو گھر والوں کی عزت کرنے کا مشورہ۔۔۔

امی ”تم مجھے بہت پیاری ہو“۔۔۔

یہ حادثا اچانک نہیں ہوا ضرور وقت نے پرورش کی تھی اس کے خودکشی کے خیال کی ۔۔۔۔

حکمرانو! طارق شاہانی کی تحقیقات ہوگی تو قصور وار ٹھروگے، مجھے پہلے سے پتہ ہے۔۔۔
لیکن کیا کچھ عملی اقدامت اٹھانا چاہتے ہو تاکہ کوٸی دوسرا طارق امی I Love You لکھنے کے بجاۓ عملی طور پر ماں پر پیار لٹا سکے۔۔۔۔؟

His last words kept everyone in question!!🥺😥

Address

Sukkur

Telephone

+923110350547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIK AWAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share