S Cricket Knowledge

S Cricket Knowledge S Cricket Knowledge
Stay updated with the latest cricket news, analysis.Get in-depth player profiles, stats, and records.

Comment kren ❤️🥰
30/08/2026

Comment kren ❤️🥰

30/08/2026

آپ کے خیال میں پاکستان کا بہترین فنشر کون ہے؟

28/08/2026

🇵🇰 آپ کے خیال میں پاکستان کا سب سے بہترین اوپنر کون ہے؟

28/08/2026

🏏 بابر اعظم یا محمد رضوان، ٹی20 میں آپ کس کو ترجیح دیں گے؟

28/08/2026

پاکستان کا سب سے خطرناک فاسٹ بولر کون ہے؟

فخر زمان نے 2031 ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی! 🏏🇵🇰ایک مداح نے ویڈیو کال پر فخر زمان سے کہا کہ ہم آپ کو 2028 ٹی...
25/08/2026

فخر زمان نے 2031 ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی! 🏏🇵🇰

ایک مداح نے ویڈیو کال پر فخر زمان سے کہا کہ ہم آپ کو 2028 ٹی20 ورلڈکپ میں کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

فخر زمان نے جواب دیا:
"اگر مجھے موقع ملا تو میں 2031 کا ون ڈے ورلڈکپ بھی کھیلوں گا۔"

22/08/2026

👑 پاکستان کا آل ٹائم بہترین کپتان کون رہا؟

22/08/2026

کون سا پاکستانی کھلاڑی دباؤ والے میچ میں سب سے زیادہ پرفارم کرتا ہے؟

🔥 علی عثمان کی انگلینڈ میں شاندار بولنگ! 🇵🇰🏏علی عثمان نے انگلینڈ کی کنڈیشنز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وک...
21/08/2026

🔥 علی عثمان کی انگلینڈ میں شاندار بولنگ! 🇵🇰🏏

علی عثمان نے انگلینڈ کی کنڈیشنز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کر لیں۔ 👏

فاسٹ بولرز کے لیے سازگار پچ پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے علی عثمان نے اہم وکٹیں حاصل کیں اور اپنی بولنگ سے سب کو متاثر کیا۔ 💪🔥

شاباش علی عثمان! پاکستان کے لیے مزید کامیابیوں کی امید۔ 🇵🇰❤️

Comment..
20/08/2026

Comment..

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S Cricket Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share