Nou Gaza Peer welfare associations

Nou Gaza Peer welfare associations Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nou Gaza Peer welfare associations, News & Media Website, Sukkur.

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے آلو پیاز اور ٹماٹر #آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسا...
17/04/2025

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے آلو پیاز اور ٹماٹر
#آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ہوجاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرنے لگتا ہے۔
#آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
#اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
#پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ہے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
#کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آئس ایک خطرناک چیز ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
#آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
#آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
#پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ اس ناسور کے خلاف مل کر آواز اٹھائیں تاکہ معصوم بچے اس لعنت سے محفوظ رہ سک


Sukkur Independent Hazir Sukkur Sukkur Samaa

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nou Gaza Peer welfare associations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share