Bdr react vlogs

Bdr react vlogs hi 👋 to New react vlogs follow me

17/07/2026

"Satluj Movie Touched My Heart 😢 | Full Reaction & Honest Review Urdu

15/07/2026

Real Hero Jaswant Singh Khalra 💔😢 | Your
Courage Canada Miss You Legend. ❤️🇵🇰🙏

بے نظیر انکم سپورٹ نہ   عوام کے  ساتھ مذاق بنا کر رکھ دیا والٹ سم دینے کے چکر میں سب کو ناہل کر دیا یہ مسئلہ میرے ساتھ ن...
15/07/2026

بے نظیر انکم سپورٹ نہ عوام کے ساتھ مذاق بنا کر رکھ دیا والٹ سم دینے کے چکر میں سب کو ناہل کر دیا یہ مسئلہ میرے ساتھ نہیں ہو رہا سب کے ساتھ ہو رہا ہے کیونکہ جب ہم کو پیسے ملتے تھے پچھلی سب قسطیں ملی تھی تو سم بھی ملی اس کے بعد پیسے میں نائل کر دیا یا اسٹیٹس یہ شو ہو رہا ہے تو اس کا یہی مطلب ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ میں اپ کا سکور زیادہ ہے اسی لیے اپ کو فلحال کے لیے ناہل قرار کر دیا ہے اخر سروے کب ہوگی اس کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی گئی ہے یہ ایک مسئلہ نہیں ہے لاکھوں تعداد میں ان کو نکال دیا گیا ہے
اشترات میں تو بڑا بڑا کہتے ہیں کہ 20 لاکھ 10 لاکھ اور ڈالیں گے لیکن ابھی کی حالت میں تو 30 لاکھ 20 لاکھ نکال رہے ہیں

یہ یہ پروگرام صرف نام کا رہ گیا ہے کسی بھی حقدار کو حق نہیں ملتا
جلدی سے اس ویڈیو کو فالو شیئر لازمی کریں تاکہ ان اداروں تک پہنچ سکے یہ ویڈیو

ہم غریبوں کی کوئی مدد کرے گا اس ٹارگٹ کو پورا ہونے کے لیے  یار ابھی تک ایک لاکھ ویوز پورے ہوئے ہیں باقی سات7  دن رہ گئے ...
11/07/2026

ہم غریبوں کی کوئی مدد کرے گا اس ٹارگٹ کو پورا ہونے کے لیے یار ابھی تک ایک لاکھ ویوز پورے ہوئے ہیں
باقی سات7 دن رہ گئے ہیں پلیز مدد کرو ہم بھی ارننگ کر سکیں
اپ لوگوں کو صرف یہ کام کرنا ایک لائک کرو ایک کمنٹ کرو بس کرتے جاؤ باقی اللہ پر چھوڑ دو جو ہوگا وہی ہوگا منظور خدا ہوگا

پلیز دوستو سپورٹ 🙏🤲♥️

یے مسلا کس کے ساتھ ھو رھا ھے  کمنٹ بتائی  لگاتا ھے بینظیر  انکم سپورٹ پروگرام   ہے  عوام کے ساتھ مزاک بنا کر رکھ دیا ھیے...
09/07/2026

یے مسلا کس کے ساتھ ھو رھا ھے کمنٹ بتائی

لگاتا ھے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہے عوام کے ساتھ مزاک بنا کر رکھ دیا ھیے جو لوگ اھیل تھی انکو چانچ پڑتال میں کردیا ھے سم دینا کیا فیدا اکاؤنٹ میں یے مسلا کردیا جسکو پیسے نھی ملے ھین انکے ساتھ ھو رھا ھے

لگاتا ہے یے پروگرام پاکستانی عوام کو بیھکاری بنا کر چھوڑے گا
پوسٹ کو شیئر لازمی کریں

اہم اطلاعیہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرامحکومت کی طرف سے BISP کی رقم پر ٹیکس کٹوتی کے بعد ملنے والی رقم کی تفصیل درج ذیل ہے...
06/07/2026

اہم اطلاعیہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومت کی طرف سے BISP کی رقم پر ٹیکس کٹوتی کے بعد ملنے والی رقم کی تفصیل درج ذیل ہے:













بی آئی ایس پی کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ مستحق افراد کی رقوم اب بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی جا رہی ہیں، لیکن زمینی صورتحا...
04/07/2026

بی آئی ایس پی کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ مستحق افراد کی رقوم اب بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی جا رہی ہیں، لیکن زمینی صورتحال اس کے برعکس نظر آ رہی ہے۔ بہت سے لوگوں کے مطابق انہیں پہلے کی طرح ہی ڈیوائس کے ذریعے رقم دی جا رہی ہے، جبکہ 1500 سے 2000 روپے تک کٹوتی کی شکایات بھی سامنے آ رہی ہیں۔۔

میں بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن روبینہ خالد سے گزارش کرتا ہوں کہ ان شکایات کا فوری نوٹس لیا جائے۔ اگر ابھی تک تمام مستحق افراد کے سم یا بینک اکاؤنٹس فعال نہیں ہوئے، تو پھر صرف سم یا اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگی کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟

کئی افراد کے اکاؤنٹس تو بن چکے ہیں، لیکن بہت سے مستحقین آج بھی پرانے طریقے سے رقم لینے پر مجبور ہیں۔ عوام کی جانب سے یہ بھی شکایات سامنے آ رہی ہیں کہ بعض مقامات پر ڈیوائس آپریٹر اپنی مرضی سے رقم میں کٹوتی کر رہے ہیں۔

اگر یہ شکایات درست ہیں تو متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کرنی چاہیے، ذمہ دار افراد کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے، اور ہر مستحق فرد کو اس کی مکمل رقم بغیر کسی غیر قانونی کٹوتی کے فراہم کی جانی چاہیے۔

زیادہ تر سندھ کے شہروں میں ہو رہا ہے سریام کٹوتی کر رہے ہیں ڈیوائس مافیا

خبردار رقم معلومات !!!!! اپنی رقم دیکھ کے  لیں ڈیوائس مافیا اپ کو اپ ک14500  بتاتا ہے اپنی رقم مکمل لیں کسی کو پیسے زیاد...
03/07/2026

خبردار رقم معلومات !!!!!
اپنی رقم دیکھ کے لیں ڈیوائس مافیا اپ کو اپ ک14500 بتاتا ہے اپنی رقم مکمل لیں کسی کو پیسے زیادہ ا رہے ہیں کسی کے بہت زیادہ مردوں کو گزارش کروں گا اپنے بیویوں کے ساتھ خد جائیں اور خود چیک کریں ڈیوائس مافیا لوٹ رہے ہیں

پیج کو فالو کریں مہربانی

HBL نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)، 1LINK، اور دیگر سرکردہ بینکوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ پاکستان بھر میں BIS...
03/07/2026

HBL نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)، 1LINK، اور دیگر سرکردہ بینکوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ پاکستان بھر میں BISP سے مستفید ہونے والوں کے لیے ایک انٹرآپریبل ڈیجیٹل والیٹ ادائیگی کا نظام شروع کیا جا سکے۔

HBL Konnect کے ملک گیر ایجنٹ نیٹ ورک کے ذریعے، فائدہ اٹھانے والے اپنے وظیفے کو گھر کے قریب تک رسائی حاصل کر سکیں گے، زیادہ مالی شمولیت کی حمایت کرتے ہوئے اور محفوظ، ہموار ڈیجیٹل ادائیگیوں تک رسائی کو بڑھا رہے ہیں۔

03/07/2026

آج میری بیٹی نی بھی ویلوگ بنیا 😘

Address

Sukkur
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bdr react vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share