Hello Sukkur

Hello Sukkur کیسے ہیں آپ سب
امید ہے خیریت سے ہونگے !

Which political party ?
29/10/2025

Which political party ?

25/10/2025

Technologia

Good Morning & Hello Sukkur Finaly smog wale din agaye hain
25/10/2025

Good Morning & Hello Sukkur
Finaly smog wale din agaye hain

21/10/2025

خیرپور نیوز
پہلے ویڈیوں بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالی اسکے بعد لڑکی نے اپنے چار بچوں سمیت شوہر کو کھانے میں نشہ دے کر بیہوش کیا اور سب کو سر پر گولیاں مار کر قتل کردیا جس کے بعد خود کی بھی جان لے لی۔۔۔۔
واقعہ دوسری شادی کی وجہ سے پیش آیا

17/10/2025

Situation in sukkur

Bunder wall without ppp
16/10/2025

Bunder wall without ppp

Even, Peon Aur Cleaner Bhi
14/10/2025

Even, Peon Aur Cleaner Bhi

یہ واڑی تڑ کی سڑک کتنا عرصہ پہلے بنی تھی ؟؟؟
10/10/2025

یہ واڑی تڑ کی سڑک کتنا عرصہ پہلے بنی تھی ؟؟؟

09/10/2025

جب اے آئی کنجروں کو چلانا آجائے

نعش سکھر بیراج سے برآمدہری پور کے رہائشی مغوی شخص کی نعش سکھر بیراج سے برآمدہری پور کے رہائشی مغوی شخص کی نعش سکھر بیراج...
07/10/2025

نعش سکھر بیراج سے برآمد
ہری پور کے رہائشی مغوی شخص کی نعش سکھر بیراج سے برآمد

ہری پور کے رہائشی مغوی شخص کی نعش سکھر بیراج سے برآمد ہوئی ہے ۔
مسعود نامی شخص کو25روز قبل کو ہنی ٹریپ کے ذریعے کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرکے رہائی کے بدلے ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔
کچھ دن بعد گھر والوں نے مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے دو ٹچ موبائل ایک موٹر سائیکل بھجوا دی تھی ۔
مسعود گھر سے پنڈی کا بتا کر گیا تھا ،مغوی کے بھائی عبد الودود نے تھانہ غازی میں رپورٹ بھی درج کروائی تھی ۔
کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی مسعود کی زنجیروں میں جکڑے وڈیو بھی گھر بھجوائی تھی لیکن آج مغوی کی نعش سکھر بیراج سے برآمد ہوئی ہے

06/10/2025

ہیلو سکھر!
آپ کے خیال میں پیپلز پارٹی والے چیلنج قبول کریں گے ؟؟؟

اگر سکھر میں 2007 سے نون لیگ کی حکومت ہوتی تو اپنا گھنٹہ گھر کچھ ایسا دکھ رہا ہوتا آجنوٹ: یہ سیاسی نہیں کارکردگی کی بنیا...
04/10/2025

اگر سکھر میں 2007 سے نون لیگ کی حکومت ہوتی تو اپنا گھنٹہ گھر کچھ ایسا دکھ رہا ہوتا آج
نوٹ: یہ سیاسی نہیں کارکردگی کی بنیاد پر پوسٹ ہے
جو لوگ پنجاب جاتے ہیں وہاں کے بڑی شہروں میں وہ بہتر بتا سکتے ہیں کہ کیسے شہر اور نظام بنائے ہوئے ہیں وہاں کی صوبائی حکومت نے

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hello Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share