Sanaullah Mahar Sukkur

Sanaullah Mahar Sukkur Sanaullah Mahar

15/09/2024

ھم نے سوچ رھے ھیں کہ سندھ میں لوگ کیوں قتل ھوتے ھیں اور لوگ کیوں اغوا ھوتے ھیں
اور اس بات کا نتیجہ ھے کہ سندھ میں سرداری نظام ھے
اور ھم اس سرداری نظام کو ختم کریں گے

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط وفاقی شرعی عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے...
04/09/2024

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط

وفاقی شرعی عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف مختلف بنکوں کی اپیلوں کو جلد نمٹانے کی اپیل ۔متن

وفاقی شرعی عدالت کے گذشتہ سال کے فیصلے میں مالیاتی نظام کو پانچ سال کے اندر سود سے پاک کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔متن

فیصلے کے خلاف مختلف بنکوں کی دائر اپیلوں کو جلد نمٹایا جائے ۔ متن

تاکہ حکومت سود سے پاک مالیاتی ڈھانچے کی تشکیل کے لئے اقدامات اٹھائے ۔متن

ختم نبوت کے حوالے سے آپ کا آخری مختصر فیصلہ لائق تحسین ہے ۔متن

تفصیلی فیصلہ جلدی جاری کرنے سےمسلمانان پاکستان پوری طرح مطمئن ہوجائیں گے ۔متن

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

07 ستمبر کو لاھور مینار پاکستان چلو ❤️❤️❤️❤️
03/09/2024

07 ستمبر کو لاھور مینار پاکستان چلو ❤️❤️❤️❤️

قائد وفاق المدارس شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری حفظہ اللہ کا سات ستمبر کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے مہتممین ...
03/09/2024

قائد وفاق المدارس شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری حفظہ اللہ کا سات ستمبر کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے مہتممین مدارس و جامعات کے نام اہم پیغام۔
احباب اس کو بھرپور شیئر کریں۔جزاکم اللہ

پشاور: ماہر تعلیم،پی ایچ ڈی الیکٹریکل انجنئیرنگ،سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ انجینرنگ یونیورسٹی پشاور انجینئر فخر عالم نے...
03/09/2024

پشاور: ماہر تعلیم،پی ایچ ڈی الیکٹریکل انجنئیرنگ،
سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ انجینرنگ یونیورسٹی پشاور
انجینئر فخر عالم نے جماعت اسلامی کے ساتھ اپنی طویل رفاقت کا خاتمہ کرکے جےیوآئی میں علماء کرام کے زیر سایہ گزارنے کا اعلان کردیا،
موصوف نے اج مفتی محمود مرکز پشاور میں قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ طویل ملاقات کرکے جمعیت علماء اسلام پاکستان میں شمولیت کا اعلان کردیا،اس موقع پر سابق صوبائی وزیراور جمعیت علماء اسلام صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا امان اللہ حقانی،صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان،ضلع پشاور کے امیر مولانا مسکین شاہ،اور جے ٹی آئی کے ملک سہیل بھی موجود تھے،ہم ان کو جمعیت میں آنے پر دل اتہاہ گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں

7 ستمبر لاہور
03/09/2024

7 ستمبر لاہور

اسلام آباد ۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے پارلیمانی لیڈر سنیٹ آف پاکستان سنیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب 7 ستمبر کے حوالے ...
03/09/2024

اسلام آباد ۔
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے پارلیمانی لیڈر سنیٹ آف پاکستان سنیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب 7 ستمبر کے حوالے سے سنیٹ کا خصوصی اجلاس بلایا جانے اور 7 ستمبر کو سرکاری سطح پر منانے اور ملک بھر میں عام تعطیل کرنے کا مستقل قانون بنایا جانے پر سنیٹ میں قراداد جمع کیا۔

7 ستمبر تاریخ ساز دن کے حوالے سے جمعیتہ علماء اسلام پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع
03/09/2024

7 ستمبر تاریخ ساز دن کے حوالے سے جمعیتہ علماء اسلام پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

جڏهن به اوهان جي مٿان تڪليف پهتي .اوهان کي عالم دين ڪم آيا هوندا 🙏ڪجه وقت پهرين ملڪاڻي جي علائقي ۾ قائد سنڌ مولانا راشد ...
01/09/2024

جڏهن به اوهان جي مٿان تڪليف پهتي .
اوهان کي عالم دين ڪم آيا هوندا 🙏

ڪجه وقت پهرين ملڪاڻي جي علائقي ۾ قائد سنڌ
مولانا راشد محمود ۽ سائين عبدالواحد فاروقي صاحب


یہ اجتماع دین دشمن طاقتوں، استعماری قوتوں اور جھوٹے مدعی نبوت کے پیروکاروں اور حامیوں کے سامنے پاکستانی قوم کے ختم نبوتﷺ...
01/09/2024

یہ اجتماع دین دشمن طاقتوں، استعماری قوتوں اور جھوٹے مدعی نبوت کے پیروکاروں اور حامیوں کے سامنے پاکستانی قوم کے ختم نبوتﷺ سے ناقابل تسخیر تعلق کا اظہار ہے۔
آپ شرکت اہل دین کی سیاسی اور ایمانی قوت کا سبب اور روزقیامت بخشش کا ذریعہ بنے گی۔

خود بھی تشریف لائیں اور لوگوں کو اس اجتماع کی شرکت کی ترغیب بھی دیں۔🥀


الحمدللہہمیں اپنی قیادت پر فخر ہے💞💞💞
01/09/2024

الحمدللہ
ہمیں اپنی قیادت پر فخر ہے💞💞💞

Address

Sukkur

Telephone

+923020935061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanaullah Mahar Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sanaullah Mahar Sukkur:

Share