26/07/2026
`"کچھ لوگ اللہ کے لاڈلے ہوتے ہیں"
اللہ ان کا دل چڑیا کی طرح نرم بنا دیتا ہے۔
وہ اتنے حساس ہوتے ہیں کہ ہر بات انہیں تکلیف دیتی ہے،
ہر رو یہ محسوس کرتے ہیں، روتے ہیں، تنہا رہتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کاش ان کا دل بھی باقی لوگوں کی طرح سخت ہوتا تا کہ انہیں بھی تکلیف نہ ہوتی۔
کتنی حسین بات ہے نہ کہ وہ جانتے ہی نہیں
کہ ان کے دل اللہ کو کتنے عزیز ہیں۔۔!!