
01/08/2023
نوجوان لڑکیوں کی اکثریت پرفیوم لگا کر باہر گھر سے نکلتی ہیں
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں کیا کہا????
اللہ کے نبی نے کہا
( وہ زانی ہے وہ زانی ہے وہ زانی ہے )
کبھی غور تو کرو کس کی زبان سے نکل رہا ہے؟؟
اللہ کے نبی کی زبان سے
اور اللہ کے نبی کسی پر تہمت نہیں لگاتے....
اللہ کے نبی نے ایک بار نہیں کہا تین تین بار کہا صحابہ پریشان ہوگئے!!!
کہ اللہ کے نبی کون زانی اللہ کے نبی نے کہا...
وہ عورت زانی ہے جو عورت
#خوشبو لگا کر باہر نکلتی ہے...
ایسی عورتیں جنت تو دور کی بات جنت کی خوشبو بھی انہیں نصیب نہیں ہوگی🥀