07/07/2025
سکھر ملتان موٹر وے روہڑی انٹرچینج کے بجائے ڈرائیور گاڑی تیز رفتاری سے آگے لے گیا، تیز رفتار کار سکھر حیدر آباد اسٹارٹننگ پوائنٹ پر موجود اسٹون بیریئر سے ٹکرا گئی، ڈرائیور جاں بحق، نوجوان زخمی, ڈرائیور کی شناخت شاہد حسین کے نام سے ہوئی ہے جو کہ رحیم یار خان کا رہائشی بتایا جارہا ہے