05/09/2025
میونسپل کارپوریشن سکھر کا 2022 سے 2025 تک کا بجٹ کہاں گیا اور کس پر کتنا خرچ ہوا؟؟؟
سکھر کے شہری نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت بجٹ کی تفصیلات مانگ لی جس پر سکھر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جواب نہ دینے پر سکھر کے شہری عامر کھوسو نے سکھر کے نامور وکیل ہائی کورٹ ہمایوں شیخ کے ہمراہ میونسپل کارپوریشن سکھر کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔۔!!
سندھ کا ہر شہری اب ہر پبلک ادارے سے بجٹ کی تفصیلات معلوم کرنے کا حق رکھتا ہے، نامور وکیل ہمایوں شیخ