Sad Poetry

Sad Poetry Sad Poetry

04/07/2024

مجھے ڈر لگتا ہے ۔
وقتی چاہتوں سے ۔
دو پل کے سہاروں سے ۔
پل بھر کی محبت سے ۔
مل کے بچھڑ جانے سے ۔
دل کے ٹوٹ جانے سے ۔
راستے بھول جانے سے ۔
اپنوں کے روٹھنے سے ۔
رویوں کے بدلنے سے ۔
جذبات سے عاری لوگوں سے ۔
زیست کے جھمیلوں سے ۔
اور تقدیر کے کھیلوں سے ۔۔
#سجادعلی

17/02/2024

ہم کو ان سے ہے ، وفا کی امید🍁🥀
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے 😒⚘
#سجادعلی

02/01/2024

سنا ہے وہ بہت خوش ہے مجھ سے بچھڑ کر🌱⚘
افسوس میں نے اس کی خوشی چھین رکھی تھی 🍁🥀 #سجادعلی

02/01/2024
‏دسمبر جا رہا ہے،  پھر ادھورے خواب دے کر🍁🥀🍂              امنگوں، آرزوؤں کو اب جنوری پہ رکھتے ہیں #سجاد  🖤✨🍁🍁🥀
31/12/2023

‏دسمبر جا رہا ہے، پھر ادھورے خواب دے کر🍁🥀🍂

امنگوں، آرزوؤں کو اب جنوری پہ رکھتے ہیں
#سجاد 🖤✨🍁🍁🥀

 #سجاد
10/12/2023

#سجاد

10/12/2023

جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر

رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی..🥀 #سجاد

10/12/2023

Address

Sukkur

Telephone

+923368058653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sad Poetry:

Share