Daily Nassafat Ntnnews

Daily Nassafat Ntnnews لفظ کی حرمت سے حقائق کی کھوج تک محروم مظلوم طبقات کی آواز
(1)

موبائل فون استعمال کرنے والوں کو خوش ہونا چاہیے کیونکہ درآمدی موبائل فون کی قیمتوں میں 25 فیصد کمی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ...
05/05/2023

موبائل فون استعمال کرنے والوں کو خوش ہونا چاہیے کیونکہ درآمدی موبائل فون کی قیمتوں میں 25 فیصد کمی کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے درآمدی موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی واپس لے لی ہے جس سے موبائل فون سستے ہو گئے ہیں۔

الیکٹرانک ڈیلرز ایسوسی ایشن (ای ڈی اے) کے صدر رضوان عرفان نے کہا کہ ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کے بعد درآمدی موبائلز کی قیمتیں مارکیٹ میں سستی ہونے لگی ہیں۔

انہوں نے تصدیق کی کہ حکومت کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کے فیصلے کے بعد درآمدی موبائل فونز کی قیمتیں 25 فیصد سستی ہو جائیں گی۔

ای ڈی اے کے صدر کا موقف تھا کہ ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے کے بعد 30 ہزار روپے کا موبائل 22 ہزار 500 روپے کا ہو جائے گا۔

مارکیٹ میں موبائل فون سستے ہونے لگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فون سستے نہیں ہوئے جبکہ موبائل فون مہنگے ہونے کی وجہ سے نان پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی) کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب شہریوں کا کہنا تھا کہ موبائل فون کی قیمتوں میں کمی اچھی خبر ہے کیونکہ موبائل فون وقت کی اہم ضرورت ہے۔

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر۔ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے سوزوکی کمپنی کی 660 سی سی آٹو کار  26 لاکھ 12 ہزار روپے ...
05/05/2023

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر۔
ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے سوزوکی کمپنی کی 660 سی سی آٹو کار 26 لاکھ 12 ہزار روپے سے کم ہو کر 18 لاکھ 65 ہزار روپے کی کردی گئی، عمل درآمد جون 2023 سے ہوگا۔

Address

Bhutta Road
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Nassafat Ntnnews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Nassafat Ntnnews:

Share