ہم کیا چاہتے؟ آزادی

  • Home
  • ہم کیا چاہتے؟ آزادی

ہم کیا چاہتے؟ آزادی Change is not Coming It has already Come. Sukkur

‏میں نے یزید کو گالی دی ، ابن زیاد کو برا بھلا کہا ، شمر پر لعن طعن کی۔۔۔، ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹ...
11/07/2025

‏میں نے یزید کو گالی دی ،
ابن زیاد کو برا بھلا کہا ،
شمر پر لعن طعن کی۔۔۔،
ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔۔۔،
چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلا میں کھڑا تھا۔۔۔،
میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا۔۔۔،
یہ کیا مذاق ہے۔۔۔؟"
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا۔۔۔،
اور کہا کہ۔۔۔،
ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں۔۔۔!!
تم اپنے دور کے یزید، ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالو۔۔،
پھر تمھارا ایمان مضبوط ہوگا۔۔۔،
1385 سال پرانے یزید ، ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔۔۔،
اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے۔۔۔،
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں۔۔۔۔،
دور باطل میں حق پرستوں کی۔۔۔،
بات رہتی ھے سر نہی رہتے۔۔۔۔!!!

08/06/2025

‏تبلیغی جماعت کی روایت مرے ہوئے فرعونوں اور یزیدوں کے قصے سنانا تھی, طارق جمیل صاحب زندہ فرعونوں اور یزیدوں کہ قصےچھیڑ بیٹھے ۔

07/06/2025

عاصم یزید نے جب شیطان کو کنکر مارا تو اس نے آگے سے اینٹ مار دی۔
شیطان کو اس بات کا غصہ تھا کہ اس کی اولاد کیوں اسے پتھر مار رہی ہے!!!

دروازہ “کعبے” کا ہو یا “عدالت” کا  امیروں کیلئے کھلتا ہے غریبوں کے نصیب میں بس چکر لگانا ہی لکھا ہے 😑
06/06/2025

دروازہ “کعبے” کا ہو یا “عدالت” کا امیروں کیلئے کھلتا ہے غریبوں کے نصیب میں بس چکر لگانا ہی لکھا ہے 😑

احرام میں لپٹا ابلیس
06/06/2025

احرام میں لپٹا ابلیس

08/05/2025

تم میزائل اور ڈرون پھینکو ہم جواب میں ترانہ پھینکیں گے۔حساب برابر

08/05/2025

صرف چنار کے دو پیڑوں اور ایک کوے کی جان کی توقیر پورے بھارت پر بھاری تھی... یہ دھرتی آج اپنے بیٹے، اپنے خان کو ترس رہی ہے

کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوامایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم
31/03/2025

کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا
مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم

31/03/2025

‏کیسا حافظ ہے لوگوں کو نمازیں پڑھنے سے روکتا ہے ، عورتوں پر ظلم کرتا ہے بچوں کو اغوا کرتا ہے معصوموں پر مزائل مارتا ہے

1971 میں جو چادریں سروں و جسموں سے اتاری گئی تھیجن کارناموں پر پردہ ڈالا گیا تھا عوام کی آنکھوں پر سیاہ پٹیاں باندھی گئی...
26/03/2025

1971 میں جو چادریں سروں و جسموں سے اتاری گئی تھی
جن کارناموں پر پردہ ڈالا گیا تھا عوام کی آنکھوں پر سیاہ پٹیاں باندھی گئی تھی
آج وہ سیاہ پردے اتارے جارہے ہیں پاکستانی عوام اپنی آنکھوں سے 2025 میں 1971 کو ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں, کہتے ہیں تاریخ بڑی ظالم ہے نہ کچھ چھپانے دیتی ہے نہ کچھ بھلانے اور بھولنے دیتی ہے تاریخ دہرا کے تم نے ثابت کیا ہے تم وہی رہزن و کم ظرف ہو۔!


24/03/2025

بیٹے کو اردو بولنی نہیں آتی اور باپ کو اردو پڑھنی نہیں آتی، مسلط کرنے والوں کو شرم نہیں آتی اور سپورٹرز کو عقل نہیں آتی

24/03/2025

جب مریم نواز کو گرفتار کیا گیا تو بلاول بھٹو نے انتہائی شدید غصے میں قومی اسمبلی میں عمران خان کو بیغیرت کہا تھا اور آج پیپلزپارٹی کی بلوچستان اور سندھ حکومت فوجی سہولتکاری کرتے ھوئے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ سمیت درجنوں بلوچ خواتین کو گرفتار کرچکی ہے لہذا بلاول اس حساب سے مہا بیغیرت ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہم کیا چاہتے؟ آزادی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share