Power Talks

Power Talks Change is not Coming It has already Come. Sukkur

07/03/2026

‏آپ کو پٹرول نہیں مل رہا؟
کوئی بات نہیں
پاک فوج کے افسروں کو تنخواہ میں سو فیصد اضافہ بھی ملا ہے اور پراپرٹی ٹیکس پر چھوٹ بھی۔

07/01/2026

DGISPR Press talk

07/01/2026

‏پریس کانفرنس

جنگ پوری قوم کی ہے ۔۔ البتہ اقتدار، طاقت اور ریاستی وسائل صرف ہمارے ہیں

07/01/2026

عمران خان سے معافی مانگ لو پھر تمہیں پتہ چلے گا کونسا دماغ ہے

06/01/2026

ویتنام کے شہر ایبٹ آباد پر آمریکی حملہ اسامہ بن لادن مارے گئے۔ شکر مالک کا پاکستان کے پاس مضبوط آرمی اور ایٹم بم ہے۔

20/12/2025

اسرائیل کی حفاظت اور حماس کو غیر مسلحہ کرنے کے لیئے پاکستان نے غزہ فوج بیجنے کی آفر کی ہے جس کے لیئے ہم شکرگزار ہیں۔ آمریکی خارجہ

11/12/2025

‏کبھی سوچا نہیں تھا کہ بِگ برادر پر اتنا بُرا وقت آئے گا کہ انہیں عمران خان کی شلوار میں ناڑا ڈالنے والے کو بھی ٹی وی پر بٹھا کر پریس کانفرنس کروانی پڑے گی۔

09/12/2025

بھارت لیاری پر فلمیں بنا رہا ہے۔ بھارت بلوچستان پر پراپگنڈہ فلمیں بنا رہا ہے۔ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کررکھا ہے۔ ہمارے جرنیل جھوٹ بولنے ، اپنی دیہاڑیاں لگانے اور اس ملک کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔

05/12/2025

‏عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے ایک سرکاری ملازم کو پاکستان کے ہیرو، سابق وزیراعظم اور عوامی لیڈر سے سوال کرنے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے کہ ‎ یہ سوال پوچھنے والے ۔۔!!

یہ مقابلہ بھی آج ختم ہوا ! مقبولیت کے مقابلے میں تو اسکی خاک کو نہیں چھو سکے۔ اذیتیں برداشت کرنے کا امتحان تھا۔ وہ سرخرو...
05/12/2025

یہ مقابلہ بھی آج ختم ہوا !

مقبولیت کے مقابلے میں تو اسکی خاک کو نہیں چھو سکے۔ اذیتیں برداشت کرنے کا امتحان تھا۔ وہ سرخرو ہوا۔ اب نفسیات کی جنگ تھی۔ ذہنی کنٹرول کی جنگ تھی۔ کون پہلے آنکھ جھپکے گا اور کون دل چھوڑ جائے گا۔ وہ جیل کے اندر ، رابطے منقطع ، ملاقاتیں بند ، جسمانی سختیاں سب برداشت کرتا رہا۔

دوسری طرف یہ تھے۔ لامحدود وسائل ، بے پناہ طاقت۔ نہ کسی آئینی قدغن کا ڈر تھا نہ کسی اخلاقی دائرے کا پاس۔ گھاگھ اور کایاں ایسے کہ کبھی کٹھ پتلیوں کے پیچھے چھپتے کبھی عوامی جذبات کے پیچھے۔ مکرتے ، جھوٹ بولتے ، عیاری سے کام لیتے سامنے نہیں آتے تھے۔ یہیں وہ مقابلہ تھا جو آج اختتام پذیر ہوا۔ اعصاب کی جنگ۔

وہ ننگا کرنا چاہتا تھا ، یہ چھپے رہنا چاہتے تھے ، وہ انکے منہ سے اگلوانا چاہتا تھا یہ زبان نہیں ہلاتے تھے۔ وہ ثابت کرنا چاہتا تھا یہ مکاری سے کام لیتے تھے۔ وہ الزام نہیں لگانا چاہتا تھا یہ ہاتھ سے پھسل پھسل کر نکل رہے تھے۔ لیکن پھر اسکی حکمت عملی کام آگئی۔ اسکے صبر کا اس کو پھل ملا۔

‏اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہارے ٹویٹ کرنے سے ڈریں‏اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہارے تصویر سے ڈریںاتنے طاقتور بنو کہ دشمن تم...
05/12/2025

‏اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہارے ٹویٹ کرنے سے ڈریں
‏اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہارے تصویر سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہیں جیل میں ڈال کر تمہاری ملاقات کروانے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہیں عدالتوں میں پیش کرنے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہارا نام لینے پر پابندی لگا دیں
اتنے طاقتور بنو کہ تمہیں قابو کرنے کیلئے دشمن سارے ملک کا آئین اور قانون ہی بدل ڈالیں لیکن تم پھر بھی قابو نہ آسکو

نئیں جمیا نیازی ورگا

05/12/2025

خان صاحب آپ جیسا آج تک لڑا ہی کوئی نہیں ہے

ہم پچیس کروڑ بھیڑ بکریاں آپکی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہے ہیں

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Power Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share