Dhani Bux

Dhani Bux Dhani Bux Here..!

* *إِنّالقِيمَةَلِلوَفَائِ:-**قیمت تو وفاداری کی ہوتی ہے🖤*
19/01/2026

* *إِنّالقِيمَةَلِلوَفَائِ:-*
*قیمت تو وفاداری کی ہوتی ہے🖤*

Adda shadi mubrak ho ❣️
26/12/2025

Adda shadi mubrak ho ❣️

ممکن ہے کہ ہم نے صحیح راستوں کی تلاش  میں غلط راستے طے کیے ہوں۔🥀جـــــــــون🖤🫰
09/11/2025

ممکن ہے کہ ہم نے صحیح راستوں کی تلاش
میں غلط راستے طے کیے ہوں۔🥀

جـــــــــون🖤🫰

ایشاکپT20کے میچ میں پاکستانی ٹیم کو شکستبھارتی ٹیم نے میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔۔۔
14/09/2025

ایشاکپT20کے میچ میں پاکستانی ٹیم کو شکست
بھارتی ٹیم نے میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔۔۔

14/09/2025

Shaheen Afridi today full batting highlights ♥️🔥 shaheen Afridi 4 sixer in the inning 👀😱🔥💥👑♥️🥰😍🇵🇰💚💀

"صبر کرتے کرتے انسان مضبوط تو ہو جاتا ہے, مگر صبر آنے تک انسان خاموش ہو جاتا ہے."
14/09/2025

"صبر کرتے کرتے انسان مضبوط تو ہو جاتا ہے, مگر صبر آنے تک انسان خاموش ہو جاتا ہے."

خوابِ شِیریں نہ سہی، خوابِ پریشاں ہی سہیدِل بہلنے کا ، شبِ غــم کوئی سامـــاں ہو جائــے
12/09/2025

خوابِ شِیریں نہ سہی، خوابِ پریشاں ہی سہی
دِل بہلنے کا ، شبِ غــم کوئی سامـــاں ہو جائــے

ہاتھ کی لکیروں پر نہیں۔* *ہاتھ بنانے والے رب پر یقین رکھتے ہیں ہم۔* 💯🌼"⎯ 🍁`🦋•Bhutto's vibe • 👑🌼
24/01/2025

ہاتھ کی لکیروں پر نہیں۔*

*ہاتھ بنانے والے رب پر یقین رکھتے ہیں ہم۔*
💯🌼
"⎯ 🍁`

🦋•Bhutto's vibe • 👑🌼

*دو چیـزیں اپنے اندر پیـدا کرلیـں.* *خامـوش رہنا اور معاف کـرنا کیونکہ خامـوش رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کــر د...
13/01/2025

*دو چیـزیں اپنے اندر پیـدا کرلیـں.*
*خامـوش رہنا اور معاف کـرنا کیونکہ خامـوش رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کــر دینــے سـے بڑا کوئی انتقام نہیں۔*

*مقدر بھی بدلتا ہے۔"* *اور حالات بھی۔"**وہ رب غم کا موسم ہمیشہ نہیں رہنے دیتا۔"*✨🌸🤲🏻♥️
12/01/2025

*مقدر بھی بدلتا ہے۔"*

*اور حالات بھی۔"*

*وہ رب غم کا موسم ہمیشہ نہیں رہنے دیتا۔"*✨🌸🤲🏻♥️

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhani Bux posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share