01/09/2024
سکھر ڈسٹرک سندھ
پرانہ سکھر قریشی روڈ پر بجلی کا شالیمار ٹو فیڈر ایک سارا سارا دن چلتا نہیں ہے اگر آ بھی جائے تو پھر تھوڑی دیر چلتا پھر بند ہو جاتا ہے اور یہ روز کا مسلہ ہے سی - او واپڈا سکھر صاحب آخر یہ کیا ماجرا ہے اور جب بھی بجلی آتی ہے تو شالیمار ٹو فیڈر میں کوئی (ٹرالی) ہے جس کے لگنے سے بجلی فیڈر میں سپلائی ہوتی ہے وہ (ٹرالی) سالوں سے خراب ہے جس کی وجہ سے عوام کے گھروں کا سامان جل رہا ہے مگر سمجھ نہیں آتی حکومت جو (بجٹ) دیتی ہے وہ کہا جاتا ہیں چیف واپڈا سکھر صاحب خدارا پرانہ سکھر کی عوام کے پیسے ہلال کے ہے اور وہ محنت کر کے کماتے ہے جس سے بجلی کے بل جمع کرواتے ہیں