
15/04/2024
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ایک اچھے قاری بہترین استادیا ایک ایسے امام بنیں کہ لوگ دور سے ان کا قرآن سننے آئیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے مصری قراء کی طرح مختلف انداز میں تلاوت کریں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بھی حرمین کے اماموں کی طرح نمازوں/تراویح میں تلاوت کرسکیں ؟
کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی اخلاقی اصلاحی تربیت بھی ہو ؟
تو دیر کس بات کی سندھ قدیم دینی درسگاہ جامعہ نور الھدی مدنیہ وعمر فاروق مسجد قاضی واھن میں اپنے بچوں کی داخلہ کروائیں .....!
10شوال المکرم سے داخلہ جاری ہے
جامعہ کی کچھ خصوصیات
1.دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیوی تعلیم پر بھی توجہ دی جائے گی
2..تجوید والے طلباء کو مکمل مقدمۃ الجزریہ پڑھائی جائے گی اور نورانی قاعدہ کی مشق کرائی جائے گی
3.حفظ والے طلباء کو بھی تجویدی قواعد کے ساتھ حفظ کرایا جائے گا
4.شعبہ ناظرہ با تجوید اس کے ساتھ نماز کامل،نماز کی مشق،وضوء کی مشق،تعلیم الاسلام،اور بھی اصلاحی کتب پڑھائے جائیں گے
5.شہر سے ایک طرف شور شرابہ سے پاک پُرسکون فضا
دوستانہ دینی تربیتی ماحول
وقتاً فوقتاً جامعہ کے صدر مدرس حضرت مولانا قاری حسین احمد مدنی صاحب کے اصلاحی بیانات
سھولیات جامعہ۔
1.طلباء کے لیے کھانے پینے اور سونے کا اچھا انتظام ھے
2.کپڑے دھونے کے لئے مشین اور صابون کا انتظام ھے
3.جو طلباء ایک ماہ کے بعد چھوٹی کریں ان کے لئے کرائے کا انتظام ھے
4.سردی میں نھانے کے لیے گیزر کا انتظام ھے اور گرمی میں پڑھائی حال میں ایئر کولر کا انتظام ھے اور بال بنوانے کے لئے فری سیلون کا انتظام ھے
ایڈریس۔گائوں قاضی واھن تعلقہ لکھی غلام شاہ ضلع شکارپور
رابطہ نمبر۔استاد محترم قاری حسین احمد مدنی صاحب تلمیذ رشید امام القراء حضرت مولانا سائیں قاری محمد علی مدنی صاحب رحمہ اللہ۔03023197085
رابطہ نمبر مھتمم جامعہ حضرت مولانا رشید احمد عباسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
03003100617
اس میسیج کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا