10/05/2022
انگریزوں نے برصغیر پر جب قبضہ اور بعد میں حکومت کی تھی تب بھی 👇
divide and rule
کا طریقہ کار استعمال کیا گیا اور اب بھی دُشمن کا یہی طریقہ واردات ہے صرف پاکستان نہیں بلکہ تمام امت مسلمہ پر یہی طریقہ کار استعمال کیا جا رہا ہے جب تک وہ تقسیم نہ کریں وہ کامیاب نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ بزدل ہیں
ان کے ہاں ایک مشہور کہاوت محاورہ ہے
If you can't beat them, join them
جو حق پہ ڈٹ گیا اسی لشکر قلیل سے ھوں.. میں یونہی دست گریباں نہیں زمانے سے.. میں جس جگہ پہ کھڑا ھوں کسی دلیل سے ھوں..
# 🖤🖤🖤🖤🖤
🖕🖕🖕
🖕🖕🖕
🖕🖕🖕اگر پاک فوج سو گئی تو پوری قوم کو جاگنا پڑے گا، پھر نہ کسی کا اقتدار رہے گا نہ ہی کوئی سیاسی جماعت، یاد رکھیں کہ سیاچن، ایل او سی اور مغربی سرحد پہ کھڑے فوجی جوان کو کسی جماعت کی سیاست سے کوئی غرض نہیں، کب کون اقتدار میں آ رہا ہے کب کون اقتدار سے جا رہا ہے انہیں پرواہ نہیں، انہیں پرواہ ہے تو آپکے تحفظ کی، جیسے اس جوان نے پوری قوم کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ویسے ہی ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ہم انکی قدر کریں ویسے ہی جیسے وہ ہماری حفاظت کرتے ہیں.
جب فوج کو گالی دی جاتی ہے تو اس نوجوان کو کس قدر تکلیف ہوتی ہوگی جسے آپکی، میری حفاظت کے سوا کسی چیز سے کوئی غرض ہے ہی نہیں، کیا وہ نہیں سوچتا کہ بالفرض اگر انہیں کسی ایک دو اشخاص سے گلہ بھی ہے تو اس میں ہم سب کا، میرا کیا قصور کہ میں سرحد پہ کھڑا ہوں اور یہ قوم گالی مجھے دے رہی ہے؟ خدارا اختلاف اور مخالفت کا فرق کرنا سکھیں.
Zarrar
#انٹلیجنس #مارخور 🥰
🇵🇰❤️🌺🌺🌺
Pakistan zindabad 🖤🖤🖤
Pakistan Army Zindabad 💪💯❤️❤️❤️
Pakistan ISI zindabad