06/06/2026
سی سی ٹی وی فوٹیج سے راہگیر خواتین سے پرس اور موبائل چھینے والا ملزم گرفتار
ایس ایچ او چوھنگ نے ٹیم کے ہمراہ ضلع قصور سے ٹریس کرکے ملزم کو گرفتار کیا
ملزم راہگیر خواتین سے پرس اور موبائل فون چھین کر فرار ہوتا تھا ، ایس پی
گرفتار ملزم کی شناخت اسد کے نام سے ہوئی ،
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو خاتون کا پرس چھین کر فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے
ملزم نے کچھ روز قبل نجی سوسائٹی میں خاتون سے پرس چھینا تھا، ایس پی صدر
ملزم ابتک درجن سے زائد خواتین سے پرس اور موبائل چھینے کی وارداتیں کر چکا ہے
سکیورٹی کے حوالے سے ڈویژن میں پٹرولنگ مزید بڑھا دی گئی ہے، ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ