Voice of Jhalawan News

Voice of Jhalawan News یہ نیوز پیج ہے اس پیج پر علاقائی خبریں شائع ہونگے۔ پیج لائک کرکے ہر خبر سے با خبر رہیں۔

31/01/2024

*ہرگذرتے دن کے ساتھ سوراب میں پاکستان پیپلز پارٹی عروج کی جانب گامزن*

*شمولیتیں آسمان کو چھونےلگے،روزانہ درجنوں شمولیتوں کا سلسلہ تیزی سےجاری۔*

*کلی نغاڑ میں گرینڈ شمولتی پروگرام،عمرانی قبیلہ کے درجنوں افراد جمیعت علماء اسلام سے استعفٰی دے کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔*

*سوراب سے بے روزگاری کا خاتمہ کرکے رہوں گا۔پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے۔غریبوں کو ان کی دہلیز پر سہولیات پہنچائیں گے۔علاقے کی ترقی وترویج کےلیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاوں گا۔چیئرمین بلاول بھٹو کے انتخابی منشور پر عمل کرکے اپنے لوگوں کو زندگی کے تمام شعبوں میں سہولیات فراہم کریں گے۔آٹھ فروری پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کا دن ہوگا۔نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کا شمولیتی پروگرام سے خطاب*

*رپورٹ کے مطابق کلی نغاڑ میں وڈیرہ عبدالرحیم عمرانی اور وڈیرہ عبدالرحمٰن عمرانی کی کوششوں سے ایک گرینڈ شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیاگیا جس میں ابوبکر عمرانی کی سربراہی میں درجنوں افراد حلقہ پی بی 35 سوراب سے پی پی پی کے نامزد امیدوار محسن سوراب نوابزادہ میرنعمت اللہ خان زہری کی موجودگی میں جمیعت علماء اسلام سے استعفٰی دے کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔شمولیت کرنے والے دیگر عمائدین میں محمد رمضان عمرانی، علی حسن عمرانی، محمد اسحاق عمرانی، ابوبکر عمرانی، شبیر احمد عمرانی، حسین احمد عمرانی، عابد جان عمرانی، عبدالکریم عمرانی، گل حسن عمرانی،نذیر احمد عمرانی، غوث بخش عمرانی، عمران احمد عمرانی، علی حیدر عمرانی، رضا محمد عمرانی، کریم جان عمرانی، نور احمد عمرانی, وارث عمرانی، محمد حسن عمرانی اور بڑی تعداد میں دیگر شامل تھے۔اس موقع پہ نواب زادہ میر ببرک خان زہری، سردار فخرالزمان رودینی، ضلعی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ منیرآزاد رودینی، میر غلام رسول سناڑی، وڈیرہ عبدالرحیم عمرانی ،وڈیرہ عبدالرحمٰن عمرانی،وڈیرہ عبدالصمد عمرانی، ایم سی ممبرسردار زادہ بالاچ خان رودینی، سردارزادہ میر شعب رودینی، حاجی پیر جان زہری،میر امیرالملک ہارونی، مولوی عبدالحکیم مینگل، سردار زادہ میر سلیم الزمان رودینی، ایم سی ممبر عبدالرزاق رودینی، میر یاسر گرگناڑی، وڈیرہ عبدالصمدزہری، ماما خدل میروانی، منیر ساگر براہوئی، صادق یار میروانی،میر وارث زہری، میر مشتاق ہارونی، ڈاکٹر ثناء اللہ چنال،فدا سمالانی، میر فیصل زہری،ماسٹر عبدالواحد زہری، خالد صمد میروانی، میر الطاف ہارونی، میر صدام ہارونی، میر رمضان شیخ مینگل، رئیس غلام رسول زہری، عبید اللہ زہری، میر اسحاق زہری، علی حسن زہری، ابراھیم زہری، باسط زہری، میر عمران ہارونی،عبدالوہاب عمرانی، محمد اکرم عمرانی اور دیگر بڑی تعداد میں موجود تھے۔*

01/01/2024
29/12/2023

*سوراب کی حقیقی محسن

تحریر عبیدقمبرانی(عرف مستانہ)
ویسے تو بات کرنا یا کسی عوامی مجمعے میں سب کچھ کہنا بہت آسان ہے لیکن عملی کچھ کرکے دکھا تو ہر کسی کے بس میں نہیں ہے شاید بس میں ہوگا لیکن عوام دوستی ایک الگ بات ہے جس طرح سوراب کو ایک حقیقی محسن ۔محسن سوراب نوابزادہ میرنعمت اللہ خان زہری کی صورت میں اللہ پاک نے عطاکیا ہے جس نے سوراب کو ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کیا ہے جو کہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے آج اگر سوراب کی عوام ایک ڈسٹرکٹ سے مستفید ہورہے ہیں یہ میرصاحب کی مرحون منت ہے اسی طرح اگر پورے ڈسٹرکٹ میں ترقیاتی کاموں کا اندازہ لگاٸیں تو یہ یہی ہمارے حقیقی محسن کی ہمارے ساتھ محبتیں اور شفقتیں ہیں جو کہ کسی صورت سوراب کے عوام کو مایوس نہیں کردیا ڈسٹرکٹ اک خواب تھا جس کو میرصاحب نے حقیقت میں تبدیل کردیا اب وقت آں پہنچا ہے کہ اپنے محسن ایک بار پھر کامیاب کرکہ 8 فروری کو یہ ثابت کرنا ہے کہ ہم اب باشعور ہوچکے ہیں اب سوراب کی ترقی نواب زادہ میرنعمت اللہ خان کے سنگ ہوگا*

29/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیتوں کا سلسلہ زور وشور سےجاری ہے۔

جمیعت سے مایوس لوگوں کے استعفوں کا سلسلہ بدستور جاری

تفصیلات کے مطابق کلی دمب سے تعلق رکھنے والے محمد عظیم عسٰی زئی کی سرابراہی میں محمد موسیٰ عیسٰی زئی،محمد اشرف عیسٰی زئی،عبدالرحمٰن عیسٰی زئی،محمداکبر عیسٰی زئی،مجیب الرحمٰن عیسٰی زئی،ثناء اللہ،ڈاکٹرہدایت اللہ شاہوانی،خدابخش،یٰسین عیسٰی زئی،عطاء اللہ،اعجاز،سکندر اور بڑی تعداد میں دیگر جمیعت علماء اسلام سے مستعفی ہوکر چیئرمین ضلع کونسل سوراب حاجی عبدالواحد ہارونی،وسیم ہارونی،خالد نور ہارونی اور عرفان زیب مینگل کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیے۔اس موقع پر نئے شمولیت کرنے والوں کا ان کا کہناتھا کہ جمیعت میں ہمیں سوائے مایوسی کے کچھ نہیں ملا اس لیے ہم مستعفی ہوکر پی پی پی میں شامل ہوگئے۔*

29/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیتوں کا سلسلہ زور وشور سےجاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹکری محمد خان قمبرانی کی کوششوں سے گل محمد ملازئی،علی احمد ملازئی،علی اکبر ملازئی،شازیب ملازئی حلقہ پی بی 35 سوراب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محسن سوراب نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری سے ملاقات کرکے دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیے۔واضع رہے مذکورہ افراد گذشتہ دنوں پی پی پی سے استعفٰی دے کرجے یو آئی میں شامل ہوگئے تھے۔

29/12/2023

گزشتہ دن پاکستان پیپلز پارٹی سے استعفی دینے والے سوشل میڈیا کے ممبر میر مقبول زہری نے آج نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کی موجودگی میں اپنا استعفیٰ واپس لے کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما اور نواب ثناءاللہ خان زہری اور نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کے سوشل میڈیا کے ممبر میر مقبول زہری نے اج نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کے موجودگی میں اپنا استعفیٰ واپس لیا اور نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے اسکے سارے خدشات دور کردے

اور انشاء اللہ وہ سوشل میڈیا کے زریعہ میر نعمت اللہ خان زہری اور پارٹی کیلئے بھرپور کردار ادا کریگا

29/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی سوراب میں شمولیتوں کا سلسلہ دھڑا دھڑ جاری۔

کلی دمب سے تعلق رکھنے والے غلام سرور جمالزئی اور اس کے ساتھی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں جمیعت علماء اسلام سے مستعفی ہونے والے غلام سرور جمالزئی،عید محمد جمالزئی،نور احمد جمالزئی اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سمیت حلقہ پی بی 35 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محسن سوراب نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری سے پارٹی کے کیمپ آفس میں ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیے اس موقع پرچیئرمین ضلع کونسل حاجی عبدالواحد ہارونی،ضلعی صدر حاجی خدابخش زہری،کونسلر عبدالرزاق رودینی،شاہ جی غلام قادر ریکی، اور دیگر بڑی میں موجودتھے۔

29/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سوراب حاجیکہ سے تعلق رکھنے والےمحمدحسنی قبیلہ کے افراد جمیعت علماء اسلام سے مستعفی ہوکر پی بی 35 سوراب سے پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سابق ایم پی اے سوراب ومحسن سوراب نوابزادہ میرنعمت اللہ خان زہری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتےہوئے ضلعی چیئرمین سوراب حاجی عبدالواحد ہارونی،ضلعی صدر حاجی میر خدا بخش زہری و ضلعی قیادت کی موجودگی میں سعداللہ محمد حسنی کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیے۔ شمولیت کرنے والوں میں حافظ محمد اسماعیل محمد حسنی،عبدالصمد محمد حسنی, محمد یوسف محمد حسنی, زاہد حسین محمد حسنی, عبد السلام محمد حسنی, محمد سلیم محمد حسنی, محمد وسیم محمد حسنی اور دیگر شامل تھے،اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین سوراب حاجی عبدالواحد ہارونی، ضلعی صدر پی پی پی حاجی خدا بخش زہری اور دیگر نےکہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکاہے وہ سمجھ چکے ہیں کہ نواب ثناء اللہ خان زہری اور نوابزادہ میرنعمت اللہ خان زہری کی ولولہ انگیز قیادت وقت کی اہم ضرورت ہےاسی لیے لوگ جوق در جوق پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکررہے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنے کےلیےاپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کارلائیں گے۔

29/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوراب کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق پارٹی سے تعلق رکھنے والے سوراب کے تمام ممبران کو اطلاع دیجاتی ہے پی بی 35 سوراب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سابق ایم پی اے سوراب نواب زادہ میر نعمت اللہ خان زہری کے 30 دسمبر بروز ہفتہ کو کاغذات کی جانچ پڑتال کی آمد کے موقع پر سوراب میں بمقام آرسی ڈی روڈ زیرو پوائنٹ صبح 10:30 بجے پر استقبال رکھا گیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سوراب کےتمام ممبران استقبالی ریلی میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

29/12/2023

*سوراب؛پاکستان پیپلز پارٹی کےورکرز اجلاس حلقہ پی بی 35 سے پارٹی کے نامزد امیدوار محسن سوراب نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری،ایڈووکیٹ منیرآزاد رودینی،مولاناعبدالحکیم مینگل،میر عبدالروف ریکی،خطیب جھالاوان مولاناخدائے رحیم زہری،ماما خدابخش میروانی،عبدالحق زہری،حافظ محمد رحیم زہری،کونسلریونس گل عالیزئی،میرظہور احمد میروانی اور دیگر خطاب کررہےہیں۔*

29/12/2023

*پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوراب*

*خصوسی رپورٹ نا مطابق پاکستان پیپلز پارٹی*

*ضلع سوراب ٹی پیپلز پارٹی نا ننا لیڈر چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری اور نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری اور حاجی عبدالواحد ہارونی صاحب اور میر خدابخش زہری صاحب نن اوفتا پنان قربان مرین کہ ننا سوراب ے ضلع نا حقدار کرینو*

*ننے بخرے نما سلائیتا کہ سوراب اے پین رنگس تسورے*

*پورا بلوچستان ٹی ننا ضلع سوراب نا پن ضلع سوراب مس ننے فخرے*

*تفصیلات نا مطابق پاکستان پیپلز پارٹی گدر سیاپاد شاران*
*برکت اللہ سیاپاد*
*مقصوداحمد سیاپاد*
*وحیداحمد سیاپاد*
*ظہیراحمد سیاپاد*
*کفایت اللہ سیاپاد*
*اسداللہ سیاپاد*
*صفی اللہ سیاپاد*
*سمیع اللہ سیاپاد*
*عید محمد سیاپاد دا قل پارہ کہ پاکستان پیپلز پارٹی ٹی بروکا شرفدارا ایلم تے اُستنا ھوبٹ بخیرٹ پارہ*

*انشاءاللہ بروکا وخت پاکستان پیپلز پارٹی نا مرو*

*پورا بلوچستان اور ضلع سوراب نا پن مزید ہم روشن مرو انشاءاللہ*

*پاکستان پیپلز پارٹی نا سیخاٹی ضلع سوراب ہچو غمس خمپرو*

*اور کسنا موتاج مفرو*

*نما خزمت کار رپورٹر برکت اللہ سیاپاد پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ضلع سوراب*

Address

Shaheed Sikandar Abad Surab
Surab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Jhalawan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share