
24/09/2024
*سوراب میں لیویزکا بھتہ خوری عروج پر*
*پہلے بھتہ خوری لیویز چیک پوسٹوں کے اہلکار لیا کرتے تھے لیکن اب نئے طریقے سے بھتہ خوری جاری ہے،*
*سیاسی و قباہلی رہنما میر علی حسن لہڑی*
*
*سوراب لیویز کو سختی سے تنبیہ کرتے ہیں کہ اپنے حرکتوں سے باز آے غریب تیل بردار گاڑیوں سے بھتہ خوری بند کریں ورنہ ہم سخت سے سخت ایکشن لینے پر مجبور ہونگے، ایک پرائیویٹ بندے کے زریعہ بھتہ خوری کا بازار گرم کیا ہوا، میسجز کے زریعہ چیک پوسٹوں کو اطلاع دیا جاتا ہے کہ فلاں گاڑی نمبر کلیر ہے، اس دھندے میں لیویز ملوث ہے،*
*پرائیویٹ بندوں کے زریعہ بھتہ خوری کا پیسہ جمع کرکے افسران تک پہنچایا جاتا ہے، ہم ایک بار پھر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر سوراب لیویز اپنے حرکتوں سے باز نہ آے تو انشاء اللہ دما دم مست قلندر ہوگا*
*اہم اپیل کرتے ہیں وزیرعلی بلوچستان سرفراز بگٹھی سے اور چیف سکیڑی بلوچستان سے فوری ان کا نوٹس لے*