
07/05/2025
*بریکنگ نیوز*
_رپورٹ_
*ضلعی بیورو چیف عبد الحکیم ریکی ڈیلی آواز ٹائمز سوراب*
*سوراب جناب ایس پی محمد ایوب خان اچکزئی کے احکامات پر جناب ڈی ایس پی ناصر خان ایس ایچ او عبد الحفیظ ایڈیشنل ایس ایچ او محمد یونس لانگو اے ایس آئی خلیل اکبر کھیازئی نے تفتیش کے دوران ملزمان سے سامان سمیت دو موٹر سائیکل برآمد کر لیا ہے*
*جناب ایس پی محمد ایوب خان اچکزئی نے ملزمان سے مزید سختی سے تفتیش کا حکم جاری کردیا ہے*
*سوراب ضلعی انتظامیہ پولیس کی پچھلے دنوں کامیاب کارروائی میں پکڑے گئے ملزمان سے مزید تفتیش جاری*
*سوراب انتظامیہ کی کامیاب کارروائی میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے دوران دو چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا ایک موٹر سائیکل سوراب ایریا سے چوری ہوا تھا اور دوسری موٹر سائیکل قلات ایریا سے ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا اور دو مزید ملزمان پہ مقدمہ درج اور ان پہ جلد کاروائی بھی ہوگی اور ملزمان سے مزید تفتیش بھی جاری*
*یاد رہے سوراب پولیس نے امن خراب کرنے والوں پر زمین تنک کردیا ہے*
*سوراب پولیس انتظامیہ کہ اپنے عوام کو امن دینے کی کوشش جاری*