Daily Awaz Times Tehsil Meharabad

Daily Awaz Times Tehsil Meharabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Tehsil Meharabad, Media/News Company, surab, Surab.

23/10/2024

*بجلی صارفین پر نیا بم گرادیا*

*ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلیے اہم خبر*

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں سے اس پر دی جانے والی سبسڈی واپس لے لی۔

اکتوبر سے اس زمرے میں آنے والے صارفین 9 سے 29 روپے فی یونٹ ادا کریں گے کیونکہ انہیں بلوں میں مزید ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔

50 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین سے 9.39 روپے جبکہ 51 سے 100 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 13.64 روپے فی یونٹ چارج لیا جائے گا۔ ماہانہ 101 سے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلیے بجلی کا فی یونٹ 29 روپے 21 پیسے ہوگا۔

سبسڈی ختم ہونے سے پروٹیکٹڈ صارفین پر اضافی بوجھ پڑے گا۔

دریں اثنا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مقررہ تاریخ کے بعد ادا کیے جانے والے بجلی کے بلوں کیلیے نئی سرچارج پالیسی کا اعلان کردیا۔

پالیسی کے مطابق مقررہ تاریخ سے تین دن کے اندر ادائیگیوں پر 5 فیصد سرچارج جبکہ تین دن کے بعد ادائیگی 10 فیصد سرچارج لاگو ہوگا۔

اس سے قبل، زائد المیعاد بلوں پر یکساں 10 فیصد تاخیر سے ادائیگی کا چارج لگایا گیا تھا، تاہم نئی پالیسی کا مقصد صارفین کو ریلیف فراہم کرنا ہے

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ؟ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻓﻆ ﺍﺑﻦ ﻗﯿﻢ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﺑﯿﺎﻥ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ :ﭘﮩﻠﯽ ﻋﻼﻣﺖ :...
23/10/2024

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ؟

ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻓﻆ ﺍﺑﻦ ﻗﯿﻢ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﺑﯿﺎﻥ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ :

ﭘﮩﻠﯽ ﻋﻼﻣﺖ :
ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻓﺎﻧﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﻗﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﺗﺮﺟﯿﺢ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ ،
ﻣﺜﻼً ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﯾﺎ ﺫﻟﺖ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﻣﻠﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ ۔

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻋﻼﻣﺖ :
ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺭﻭﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺳﺨﺖ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ ۔ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﭘﺮ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎﮨﮯ ۔
ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﮨﯽ ﺭﻭﻧﺎ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﯾﺲ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯﺩﻝ ﺭﻭ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﻠﺘﺎ ، ﻣﮕﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
ﺗﻮ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﻭﺋﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺾ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺭﻭ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﻭ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﺗ

19/10/2024

افسوس ناک خبر
مستونگ روڑ پر کوچ اور گاڑی کے درمیان ایکسیڈنٹ۔
6 افراد جان بحق۔ ذرائع

اے اللّه میرا وہ صبر نہیں جو حضرت ایوب علیہ السلام کا بیماری میں تھااور میری وہ تسبیح نہیں جو حضرت یونس علیہ السلام نے م...
19/10/2024

اے اللّه

میرا وہ صبر نہیں
جو حضرت ایوب علیہ السلام کا بیماری میں تھا

اور میری وہ تسبیح نہیں
جو حضرت یونس علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں بیان کی تھی

اور میرا وہ ایمان بھی نہیں
جو ایمان ابراہیم علیہ السلام کا آگ میں جاتے ہوئے تھا

اور میرا وہ یقین بھی نہیں
یا رب

جو یقین محمد صلی اللّه علیہ وسلم کا غار میں تھا

پس

یا رب
رحم فرما مجھ پر اور میری کمیوں کوتاھیوں خطاؤں گناہوں کو معاف فرما

بیشک میرے پاس کوئی طاقت نہیں نیکی کرنے اور گناہوں سے بچنے کی سوائے تیرے

آمین یا رب العالمین

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹرز واجہ قاسم رونجھو و فیمیل سینیٹر کو غائب کئیے جانےحراساں کرنے کے خلاف پارٹی قائد سابق وزی...
19/10/2024

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹرز واجہ قاسم رونجھو و فیمیل سینیٹر کو غائب کئیے جانےحراساں کرنے کے خلاف پارٹی قائد سابق وزیراعلی ایم این اے سردار اختر جان مینگل کی کال پر ملک بھر سمیت بیلہ کراس سے مین ارسی ڈی شاہرہ بلاک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنا شروع ہوگئیں کثیر تعداد میں کارکنان روڈ پر موجود ہیں
🇧🇴

*جعلی خبروں و تصاویر کے ذریعے پروپیگنڈہ کرنے والوں کیخلاف فوج قانونی کارروائی کریں گی ،آئی ایس پی آر**راولپنڈی**ڈیجیٹل...
05/08/2024

*جعلی خبروں و تصاویر کے ذریعے پروپیگنڈہ کرنے والوں کیخلاف فوج قانونی کارروائی کریں گی ،آئی ایس پی آر*

*راولپنڈی*

*ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قانون کے تحت کافی کارروائی نہیں کی جا رہی‘فوج کے ترجمان نے کہا کہ ”ڈیجیٹل دہشت گردی“ کے خلاف دفاع کی پہلی لائن ملک کا قانون ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ملک کا قانون ہے جس نے ڈیجیٹل دہشت گردی کو کنٹرول کرنا اور اس پر قابو پانا ہے، لیکن بدقسمتی سے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جھوٹ، پروپیگنڈہ خاص طور پر سوشل میڈیا پر جعلی خبریں اور جعلی تصاویر پھیلتی رہتی ہیں جس سے عوام کے ذہنوں میں کنفیوژن پیدا ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قانون ڈیجیٹل تخریب کاری کے خلاف اس طرح سے کارروائی نہیں کر رہا جس طرح اسے کرنی چاہیے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اور میرا یہ خیال ہے کہ زیادہ یہ بیانیہ بنانے والے لوگ بے خبر نہیں ہیں، بلکل باخبر ہیں اور جان کر بناتے ہیں، دوسری وجہ اس کو بنانے کی ایک اور فائدہ بھی ہے، وہ یہ ہے کہ یہ جو مسئلہ ہے اس کو اتنا متنازع کردو، اتنا کنفیوز کردو تاکہ جو اصل مسائل ہیں جن کی ہم نے نشاندہی کی وہ حل نہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ جعلی خبروں اورتصاویر سے پروپیگنڈہ کرنے والوں کیخلاف فوج قانونی کارروائی کریںگی*

05/08/2024

بریکنگ نیوز

حب: حب میں ڈینگی مچھر کے وار سے چند ہی گھنٹوں میں 2 کمسن بچے دم توڑ گئے

حب: ڈینگی کے وار سے 2 کمسن بچے ہسپتال میں ہی دم تھوڑ گئے جن کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں

حب: شہر کے مختلف علاقوں میں جگہ جگہ بارشوں کا پانی کھڑا ہیں

حب: کارپوریشن کی جانب سے عدم صفائی ستھرائی شہری ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں میں تیزی سے مبتلا ہونے لگے.

*ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب اسد اللہ سمالانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال سوراب کا دورہ کیا۔**سوراب:-تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر س...
23/07/2024

*ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب اسد اللہ سمالانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال سوراب کا دورہ کیا۔*

*سوراب:-تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سوراب جناب نجیب اللہ ترین کی احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب نے ڈی ایچ کیو سوراب کا دورہ کیا، انہوں نے ڈاکٹرز اور اسٹاف کی حاضریاں چیک کی، ایمرجنسی، اسٹور روم میں جاری ترقیاتی کام، ڈینٹل وارڈ روم، ایکسرے روم اور ہسپتال کے مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ اور سہولیات کا جائزہ لیا۔*

*ڈی ایم ایس ڈاکٹر شاکر محمد حسنی اور ڈاکٹر محمد حسن لالا نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب جناب اسد اللہ سمالانی کو ہسپتال کے تمام شعبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتےہوئے انھیں ہسپتال کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب جناب اسد اللہ سمالانی نے ہسپتال کےتمام شعبوں کی کارکردگی اور صفائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر حاضر ملازمین کے خلاف حسب ضابطہ ایکشن لیا جاۓ گا۔*

*اس موقع پر ڈاکٹر حسن لالا، ڈا، محی الدین ریکی، ڈاکٹر خیر بخش، ڈاکٹر نذیر احمد اور دیگر اسٹاف موجود تھے۔*

*سوراب مین آر سی ڈی چرری ایریاز پھچلے دو دن سے بجلی سے محروم سوراب میں گزشتہ روز ایک گاڈی کمبھے میں لگنے سے جزوی نقصان پ...
23/07/2024

*سوراب مین آر سی ڈی چرری ایریاز پھچلے دو دن سے بجلی سے محروم سوراب میں گزشتہ روز ایک گاڈی کمبھے میں لگنے سے جزوی نقصان پہنچا جس کو واپڈا حکام اڑتالیس گھنٹے گزرنے کے باوجود مرمت نہیں کرسکا سوراب واپڈا کرپشن وکمیشن سے ہی فارغ نہیں تو کمبھہ کون ٹھیک کریگا سوراب کے ان متاثرہ علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہوگئی لوگ اس گرمی میں پانی کی بوند بوند کیلیئے رل رہی ہے مریضوں اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے امور خانہ داری میں عورتوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہی ہے جبکہ واپڈا کی ہٹ دھرمی نے رہہی سہی کسر پوری کردی ویسے بھی زمینداروں کے باغات خشک ہونے کے قریب ہے واپڈا نے لوگوں کا کروڑوں روپے کا نقصانات کا زمہ دار ہے ہم چیف منسٹر ںلوچستان، چیف سیکریٹری بلوچستان ، سوراب کے ایم پی اے اور واپڈا کے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واپڈا کے ظالمانہ رویے کا نوٹس لیں اور سوراب کے متاثرہ علاقوں کے بجلی فعال کرے ورنہ ہم مجبوراً کراچی کوہٹہ شاہراہ کو بند کرینگے جس کی زمہ داری واپڈا حکام ہونگے*

*ڈسٹرکٹ سوراب  میں مچھروں کی یلغار ڈی ایچ او سوراب کا خاموشی سمجھ سے بالاتر فوری مچھر مار اسپرے شروع کیا جائے۔**ایم کیو ...
23/07/2024

*ڈسٹرکٹ سوراب میں مچھروں کی یلغار ڈی ایچ او سوراب کا خاموشی سمجھ سے بالاتر فوری مچھر مار اسپرے شروع کیا جائے۔*
*ایم کیو ایم سوراب*

*سوراب/// متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ضلعی صدر آغا نصیر میروانی، ضلعی سینٸر ناٸب صدر شفیع جان شاہوانی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ سوراب میں ملیریا اور ٹائیفائڈ کے وبائی امراض تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں ضلع بھر میں مچھروں کی یلغار سے بہت سے بیماریاں بچوں اور بزرگوں میں پھیل رہی ہیں مچھر مار اسپرے نہ مچھر دانیاں عوام کو کچھ بھی میسر نہیں ہیں انہوں نے محکمہ کے ذمہ داروں سے جلداز جلد مچھر مار اسپرے اور مچھر دانیاں دینے کامطالبہ کر دیا ضلع بھر میں مچھروں کی یلغار نے ملیریا اور ٹائفائیڈ کے وبائی امراض نے عوام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خاص کر بچوں اور بزرگوں میں یہ بیماریاں تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہیں مچھر دانیاں نہ دینے کی وجہ سے یہی وبائی امراض ضلع کے دہی علاقوں میں ہر دوسرے شخص میں بہت تیزی کے ساتھ اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں اب تک ضلع بھر میں ہزاروں کے قریب مرد خواتین اور بچوں میں ملیریا ٹائفائیڈ جیسی بیماریاں پائی گئی ہیں زیادہ تر لوگوں میں ملیریا بخار کے ساتھ ہی ٹائیفائیڈ بخار بھی پایا جا رہا ہے جس سے مریض کی حالت انتہائی خراب ہونے کے باعث بیشتر دیہاتوں کے لوگ خضدار اور کوئٹہ کے ہسپتالوں کا رخ کر رہے ہیں محکمہ صحت سمیت صحت سے منسلک دیگر اداروں کے پاس ان وبائی امراض کی روک تھام کے لئیے ادوایات کی کمی اور ٹیسٹ کٹس نہ ہونے کی وجہ سے بروقت بیماری کی تشخیص نہ ہونے سے عوام نے پرائیویٹ ہسپتالوں اور ضلع و صوبے سے باہر علاج معالجہ کروانے پر مجبور ہیں ڈی ایچ او سوراب کی طرف سے ضلع سوراب کے عوام کو مچھر مار اسپرے اور مچھر دانیاں فراہم نہیں کی گئی ہیں مچھروں کے یلغار میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہیں جس سے ضلع سوراب کو وبائی امراض تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے جو جانی نقصان کا اندیشہ بھی ہوسکتا ہے انہوں نے محکمہ صحت اور ذمہ دار آفیسران ضلع سوراب میں جلد از جلد مچھر مار اسپرے،مچھر دہانیوں کی فراہمی اور ٹیسٹ کٹس ادوایات فوری طور پر ممکن بنائے تاکہ کسی بڑے جانی نقصان سے بچا جاسکے۔*

درخت لگانا اور فصل بونا آپ کے لیے صدقے کا باعث بن سکتا ہے لہذا آئیں اور 1 اگست کو ہونے والی شجرکاری مہم میں ہمارا ساتھ د...
23/07/2024

درخت لگانا اور فصل بونا آپ کے لیے صدقے کا باعث بن سکتا ہے لہذا آئیں اور 1 اگست کو ہونے والی شجرکاری مہم میں ہمارا ساتھ دیں

سولر سسٹم پر ٹوٹل 4 لاکھ روپے خرچہ آئےگا اگر صحت کارڈ سے 10 لاکھ میں سے 4 لاکھ کم کیا جائے اور ہر ایک گھر کو فری سولر دی...
03/07/2024

سولر سسٹم پر ٹوٹل 4 لاکھ روپے خرچہ آئےگا اگر صحت کارڈ سے 10 لاکھ میں سے 4 لاکھ کم کیا جائے اور ہر ایک گھر کو فری سولر دیا جائے تو یہ اپکی بہترین کارکردگی اور ھم احسان مند ھوں بلوچستان عوام۔۔۔۔۔ جو متفق ہے وہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ

Address

Surab
Surab
88400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Tehsil Meharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Times Tehsil Meharabad:

Share