Abbas Raza Reaction

Abbas Raza Reaction Reaction video 🍒 and funny 🤣 https://youtu.be/KNTjRcJeo4Y

14/05/2026

پیج کی ریچ بالکل ڈاؤن ہو چکی ہے سب دوستوں سے ایک ایک کمنٹ کی درخواست ہے 😊👍💕😍

13/05/2026

پیج کی ریچ بالکل ڈاؤن ہو چکی ہے سب دوستوں سے ایک ایک کمنٹ کی درخواست ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی  نے والدین کو بچوں میں موبائل فون کے بڑھتے ہوئے استعمال کے حوالے سے اہم پیغام د...
13/05/2026

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے والدین کو بچوں میں موبائل فون کے بڑھتے ہوئے استعمال کے حوالے سے اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو اس عادت سے دور رکھیں۔

اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو پہلی مرتبہ نکاح کے بعد موبائل فون دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں اور انہیں غیر ضروری موبائل استعمال سے بچائیں۔

انہوں نے کہا کہ موبائل فون کا حد سے زیادہ استعمال ایک ’’بیماری‘‘ کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے، جس سے نئی نسل کی ذہنی اور اخلاقی تربیت متاثر ہو سکتی ہے۔

شاہد آفریدی نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنی اولاد کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کریں اور موبائل کے بے جا استعمال پر قابو پائیں

پیج کی ریچ بالکل ڈاؤن ہو چکی ہے سب دوستوں سے ایک ایک کمنٹ کی درخواست ہے 😊👍💕😍
13/05/2026

پیج کی ریچ بالکل ڈاؤن ہو چکی ہے سب دوستوں سے ایک ایک کمنٹ کی درخواست ہے 😊👍💕😍

یا اللہ! ایک بار باادب ہو کر تیرے گھر کی دیواروں کو چھونے کی توفیق عطا فرما۔
12/05/2026

یا اللہ! ایک بار باادب ہو کر تیرے گھر کی دیواروں کو چھونے کی توفیق عطا فرما۔

11/05/2026

Address

Dubai
Swabi

Telephone

+923419275288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Raza Reaction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Raza Reaction:

Share