
01/08/2025
ظلم کی انتہا!
یہ وہ ظالم اور بدبخت انسان ہے جس نے اپنی 75 سالہ ماں، 80 سالہ باپ اور 35 سالہ بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔
اپنے ہی خون کے رشتوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والا یہ شخص انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے۔
ایسے مجرم کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے تاکہ دوسروں کے لیے نشانِ عبرت بنے۔
رپورٹ: شیراز اعوان
آعوان نیوز صوابی