
11/09/2024
اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے یا ہونے والی ہے توفوری تجدید کرائیں
پاک آئیڈنٹیٹی کے ذریعے گھر بیٹھے درخواست جمع کرائیں یا قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں
میعاد ختم ہونے سے پہلے بھی شناختی کارڈ کی تجدید کسی بھی وقت کرائی جا سکتی ہے
میعاد ختم ہونے کے ایک سال بعد یہ سہولت صرف نادرا دفاتر سے دستیاب ہو گی۔
نوٹ: معیاد ختم ہونے کے بعد شناختی کارڈ کی تجدید قانوناً لازم ہے۔