One-minute Genius

One-minute Genius Today a Reader Tomorrow a Leader.
(1)

17/03/2026

What is Gravity ?.

07/03/2026
04/03/2026
New school timings in some districts.
28/11/2025

New school timings in some districts.

پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں مخصوص رنگ کے سویٹر کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔اب ...
26/11/2025

پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں مخصوص رنگ کے سویٹر کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

اب بچے سردی سے بچنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی رنگ کا سویٹر اور دستانے پہن سکتے ہیں۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ زیادہ تر طلبہ نئے میچنگ سویٹر لینے کی استطاعت نہیں رکھتے، اس لیے اسکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ یونیفارم کے ساتھ میچنگ سویٹر لازمی قرار نہ دیں۔

چھوٹی چھوٹی خوشیاں 💔
29/10/2025

چھوٹی چھوٹی خوشیاں 💔

19/10/2025

مولانا صاحب ئی د بڑستن نہ خلاص کو۔😜😜 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

05/10/2025

استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے
ملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے

بس استاد ہی فکر مند ہے سب کے عروج کے لئے
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

مزا تو تب ہے کسی خاک کے ذرے کو منور کر دو
صرف اپنی ذات کو روشن کرنا کمال تھوڑی ہے

مٹانا پڑتا ہے خود کو قوم کی ترقی کے لئے
اور یہ کوئی معمولی کام تھوڑی ہے

# *Teachers Day 2025*

جب بیٹنگ چلتی ہے تو بالنگ نہیں چلتی جب بالنگ چلتی ہے تو بیٹنگ نہیں چلتی اور جب دونوں چلتے ہیں تو فیلڈنگ نہیں چلتے اور جب...
22/09/2025

جب بیٹنگ چلتی ہے تو بالنگ نہیں چلتی جب بالنگ چلتی ہے تو بیٹنگ نہیں چلتی اور جب دونوں چلتے ہیں تو فیلڈنگ نہیں چلتے اور جب تینوں چلتے ہیں تو امپائر دھوکہ دیتے ہیں اور جب چاروں چلتے ہیں تو بارش آتا ہے اور جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے.

Address

PO Charbagh Village Sherdal Kothey Tehsil Razzar District Swabi
Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One-minute Genius posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share