Civic Insight

  • Home
  • Civic Insight

Civic Insight Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civic Insight, Digital creator, .

Civic Insight is a platform for public issues, politics, and social welfare, promoting informed discussion, civic awareness, and responsible dialogue focused on facts, analysis, and the voice of the people.

خدمتِ خلق کی ایک روشن مثال — الخدمت فاؤنڈیشن ضلع صوابیگزشتہ روز ضلع صوابی کی تحصیل رزڑ کے علاقے یارحسن، ڈاگئی اور گردونو...
21/08/2026

خدمتِ خلق کی ایک روشن مثال — الخدمت فاؤنڈیشن ضلع صوابی

گزشتہ روز ضلع صوابی کی تحصیل رزڑ کے علاقے یارحسن، ڈاگئی اور گردونواح میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، جس کے نتیجے میں عوام کو مالی و جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

جیسے ہی الخدمت فاؤنڈیشن ضلع صوابی کے صدر انجینئر اختر جاوید صاحب اور جماعت اسلامی کے کارکنان و رضاکاروں کو اس صورتحال کا علم ہوا، انہوں نے کسی تاخیر کے بغیر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ اختر جاوید صاحب نے اپنے رضاکاروں کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں پہنچنے اور امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت کی اور خود بھی ان کے ساتھ شانہ بشانہ میدانِ عمل میں موجود رہے۔

بزرگی اور تھکن کے باوجود یہ بزرگ شخصیت صبح سے رات تک مسلسل امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرتا رہا۔ ریسکیو آپریشن، طبی امداد، متاثرین تک پینے کا صاف پانی اور تیار کھانا پہنچانے سمیت دیگر ضروری خدمات کی فراہمی میں الخدمت کے رضاکاروں نے بھرپور کردار ادا کیا۔

یہ صرف ایک سیلاب نہیں، بلکہ خدمتِ خلق کے اُس جذبے کی ایک اور مثال ہے جو الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکنان ہر مشکل گھڑی میں عملی طور پر پیش کرتے ہیں۔

ملک میں جب بھی سیلاب، زلزلہ، وبائی مرض یا کوئی دوسری قدرتی آفت آئی، الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے رنگ، نسل، زبان، قوم اور مذہب سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی۔ یہ لوگ مشکل وقت میں متاثرین کے درمیان موجود ہوتے ہیں، جبکہ بہت سے لوگ صرف وعدوں اور نعروں تک محدود رہتے ہیں۔

صوابی کے باشعور عوام اور پاکستانی قوم کے نام ایک گزارش:

جو لوگ مشکل وقت میں آپ کے درمیان موجود رہتے ہیں، آپ کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں اور بغیر کسی حکومتی وسائل کے خدمتِ خلق کا فریضہ انجام دیتے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔ اگر ایسے مخلص اور خدمت گزار لوگوں کو عوامی حمایت اور ذمہ داری کے مواقع ملیں اور انہیں وسائل بھی میسر ہوں تو وہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے خدمت کے اس دائرے کو کہیں زیادہ وسیع کر سکتے ہیں۔

ہم صوابی کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ الخدمت فاؤنڈیشن اور خدمتِ خلق کے لیے کام کرنے والے مخلص کارکنان کا ساتھ دیں، ان کی خدمات کو سراہیں اور اپنے فیصلوں میں کارکردگی، دیانت اور عوامی خدمت کو ترجیح دیں۔

آئیں! سیاست کو مفاد نہیں، خدمت کا ذریعہ بنائیں؛
وعدوں کے بجائے عمل کو دیکھیں؛
اور ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں جو مشکل وقت میں واقعی عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ الخدمت فاؤنڈیشن کے تمام کارکنان، رضاکاروں اور جماعت اسلامی سے وابستہ خدمت گزاروں کی محنتوں کو قبول فرمائے، ان کے جذبۂ خدمت میں برکت عطا فرمائے اور انہیں مزید ہمت و استقامت دے۔

آمین یا رب العالمین۔





#صوابی

#یارحسن
#ڈاگئی


Civic Insight

20/08/2026

امیر جماعت اسلامی صوابی مفتی مراد احمد قافلے کے ہمراہ دھرنا گاہ میں داخل ہوتے ہوئے ــــــ







وہ یوتھڑے کہاں ہیں جنہوں نے تین سال میں اپنا لیڈر رہا کرسکا اور جماعت اسلامی پر بھونکتے تھے کہ انہوں نے دو دن پٹرول کو س...
19/08/2026

وہ یوتھڑے کہاں ہیں جنہوں نے تین سال میں اپنا لیڈر رہا کرسکا اور جماعت اسلامی پر بھونکتے تھے کہ انہوں نے دو دن پٹرول کو سستا کیوں نہیں کیا ۔۔ جماعت اسلامی جس پر سٹینڈ لیتی ہیں تو وہ کرکے دکھاتے ہیں ۔ الحمدللہ دھرنا ابھی شروع ہی ہوا کہ حکومت کے ایوانوں میں زلزلہ آنا شروع ہوا ۔

امیر جماعت اسلامی صوابی مفتی مراد احمد دھرنا گاہ پہنچ گئےامیر جماعت اسلامی ضلع صوابی مفتی مراد احمد صاحب قافلے کے ہمراہ ...
19/08/2026

امیر جماعت اسلامی صوابی مفتی مراد احمد دھرنا گاہ پہنچ گئے

امیر جماعت اسلامی ضلع صوابی مفتی مراد احمد صاحب قافلے کے ہمراہ پشاور میں گورنر ہاؤس کے باہر جاری دھرنا گاہ میں داخل ہوگئے۔

جماعت اسلامی کے کارکنان اور رہنماؤں کی بڑی تعداد دھرنے میں شریک ہے، جہاں عوامی حقوق، مہنگائی اور بھتہ لیوی کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات کے لیے آواز بلند کی جا رہی ہے۔










19/08/2026

شرم تم کو مگر نہیں آتی

16/08/2026

عظمیٰ بخاری سے نہیں سنبھالے جائیں گے یہ مدرسے کے بچے! 🤭🇵🇰
پٹرولیم لیوی نامنظور
بھتہ ٹیکس نامنظور
اشرافیہ کی عیاشیاں نامنظور

پورے پاکستان میں بیک وقت تمام گورنر ہاؤسز کے سامنے جماعت اسلامی کا مہنگائی اور پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے جاری ہیں ۔
16/08/2026

پورے پاکستان میں بیک وقت تمام گورنر ہاؤسز کے سامنے جماعت اسلامی کا مہنگائی اور پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے جاری ہیں ۔

آل مجوس کی منافقت پاکستان، سعودیہ اور ترکی کی دفاعی معاہدے پر آل مجوس کے ایوانوں میں زلزلہ آیا اور انہوں نے چور مچانا شر...
16/08/2026

آل مجوس کی منافقت
پاکستان، سعودیہ اور ترکی کی دفاعی معاہدے پر آل مجوس کے ایوانوں میں زلزلہ آیا اور انہوں نے چور مچانا شروع کیا ۔ پاکستان میں موجود آل مجوس اس کے بارے میں کیوں خاموش ہے ؟
آل مجوس (ایران) کی تاریخ اس منافقت سے بھری پڑی ہیں ۔ انہوں نے ہر جگہ اور ہر موقع پر مسلمانوں سے غداری اور منافقت کی ہے ۔
2003 میں امریکہ کے ساتھ اتحاد کرکے عراق کو تباہ کیا ۔ کلبوش یادیو ایران کی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پر پاکستان میں دہشتگردی کرتا رہا ۔ انڈیا کو پاکستان کے خلاف بندرگاہ حوالہ کیا ۔ زینبیون اور فاطمیون جیسی دہشت گرد تنظیموں کو سپورٹ کرنا تاکہ وہ پاکستان میں دہشتگردی کرے ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
پاکستان، سعودی اور ترکی دفاعی معاہدہ زندہ آباد

4 صوبے 4 دھرنے اگر حکومت نے روکنے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیں گے حافظ نعیم الرحمن پٹرول لیوی نامنظور لیوی کے نام پر بھ...
15/08/2026

4 صوبے 4 دھرنے
اگر حکومت نے روکنے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیں گے
حافظ نعیم الرحمن
پٹرول لیوی نامنظور
لیوی کے نام پر بھتہ نامنظور

15/08/2026

4 صوبے 4 دھرنے
16 آگست دمادم مست قلندر
پٹرول لیوی نامنظور

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civic Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share