جماعت اسلامی اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر چلتی ہے .
حافظ نعیم الرحمن
13/10/2025
پاکستان میں دہشت گرد #اسرائیلی پارلیمنٹ اجلاس لائیو دکھایا گیا ہم ان کی مذمت کرتے ہے اور یہ واضح کرتے ہے کہ اگر کسی نے اسرائیل تسلیم کرنے کی کوشش بھی کی تو عبرت کا نشان بنائیں گے
ہم مطالبہ کرتے ہے کہ اس کے خلاف حکومت ایکشن لے
13/10/2025
جماعت اسلامی یوتھ کے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہو جاؤ اور دوستوں کو بھی ایڈ کرو
13/10/2025
قبائل کون لوگ ہے ؟
13/10/2025
یوتھڑے ڈول بجھارہی ہے کہ خپل وزیر اعلیٰ او خپل وزیر اعلیٰ ان یوتھڑوں سے سوال ہے کہ کیا یہ 3 وزیر اعلیٰ کسی اور کے تھے یہ آپ کے نہیں تھے ۔
یوتھڑے کل یہ بھی کہیں گے کہ نیلسن منڈیلا ہمارا نہیں تھا یہ کسی اور کا تھا
13/10/2025
امیر جماعت اسلامی ضلع صوابی صاحب غزہ ملین مارچ پشاور میں شرکت
13/10/2025
افغان ہمارے بھائی تھے ہیں اور رہیں گے ان شاءاللہ
پاکستان اور افغانستان کو اپنے پالیسیوں پر نظر ثانی کرنی چاہئے ۔ پاکستان کے ڈکٹیٹر کے غلط پالیسیوں نے افغانستان اور پاکستان کا امن تباہ کیا ہے ۔ مشرف لعنت اللہ علیہ نے امریکہ کو پاکستان کی سرزمین دی اور 20 سال تک افغانستان میں بارود برستے رہے اور آخر کار افغانستان اور پاکستان میں دہشت گردی نے جنم لیا اور دونوں جانب پختون ہی کررہی ہیں ۔
ہم کبھی بھی افغانستان سے جنگ نہیں چاہتے ہیں افغانستان کے استحکام میں پاکستان کی استحکام ہے
🇵🇰♥️🇦🇫
Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.