Voice Of Swabi

Voice Of Swabi صوابی گروپ آف سوشل میڈیا
صوابی کا نیوز نیٹ ورک
صوابی نیوز/ہر خبر ذمہ داری کیساتھ

24/08/2026

Apni Opinion comments may share karain ✊

30/07/2026

صوابی: صوابی ایکشن کمیٹی کے حالیہ احتجاجی مظاہرے میں عوامی مطالبات کے حق میں اہم اور سخت فیصلے سامنے آئے ہیں۔بڑے فیصلے:بلوں کا بائیکاٹ: عوام اب بجلی کے ظالمانہ بل جمع نہیں کروائیں گے۔صارفین کی ملکیت: بجلی کے میٹر اور تاریں عوام نے خود خریدی ہیں، یہ صارفین کی ذاتی ملکیت ہیں۔کارروائی پر پابندی: کسی بھی محکمے یا اہلکار کو عوامی املاک (میٹر اور تاریں) اتارنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔عوام کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور اضافی ٹیکسز کے خلاف یہ احتجاج مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔

30/07/2026

صوابی میں حالات قابو سے باہر، صوابی ایکشن کمیٹی کا بھرپور احتجاج! #صوابی #احتجاج #پاکستان #خبر

22/07/2026

صوابی میں چاہے 24 گھنٹے بھی لوڈشیڈنگ ہو جائے،
فکر نہ کریں عوام نے پھر بھی اپنے حق کے لیے نہیں نکلنا

08/07/2026

السلام علیکم، اہلِ صوابی! ❤️
وائس آف صوابی صرف ایک نیوز پیج نہیں، بلکہ صوابی کی آواز بننے کی ایک کوشش ہے۔ ہمارا مقصد آپ تک بروقت، درست اور غیر جانبدار خبریں پہنچانا ہے، ساتھ ہی صوابی کی مثبت سرگرمیوں اور عوامی مسائل کو بھی اجاگر کرنا ہے۔
اب ہمیں آپ کی رائے چاہیے۔
آپ چاہتے ہیں کہ اس پیج پر کس قسم کا مواد زیادہ شیئر کیا جائے؟
🔹 مقامی خبریں
🔹 عوامی مسائل
🔹 تعلیمی و روزگار کی معلومات
🔹 کھیلوں کی خبریں
🔹 کاروباری اپڈیٹس
🔹 تاریخی اور ثقافتی معلومات
🔹 یا کوئی اور تجویز؟
اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہم ہیں، کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ وائس آف صوابی واقعی صوابی کے عوام کی آواز بنے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں، پوسٹ کو شیئر کریں، اور ہمارے ساتھ اس سفر کا حصہ بنیں۔ شکریہ! ❤️
#صوابی

Address

Swabi

Telephone

+923469528443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Swabi:

Shortcuts

Share