
14/02/2025
خوشخبری"
ماجد خان موٹر سائیکل ورکشاپ & ویلڈنگ ورکس سٹکیتر
یہاں پر ہر قسم کی موٹر سائیکل کی مرمت اور ویلڈنگ کاکام تسلی بخش کیجاتی ہے۔
اگر آپ کا موٹر سائیکل قریب کہیں خراب ہو جائے تو آپ ہمیں کال کر سکتے ہیں، ہم پہنچ جائیں گے۔اور جہاں پر بھی ویلڈنگ کی ضرورت ہو تو آپ ہمیں کال کرسکتے ہیں ہم آئینگے۔
نیز موٹر سائیکل آئل چینجنگ بلکل فری کیجاتی ہے اور اسکے ساتھ پرانے آئل کی قیمت واپس دی جائے گی۔
اسکے علاؤہ نئے اور پرانے موٹر سائیکلوں کی خریدوفروخت بھی کی جاتی ہے۔
پتہ : مین سٹکیتر ، پکراڑی روڈ نزد یاسر 🐟 مچھلی فروش سٹکیتر اڈہ
پروپرائیٹر: ماجد خان جدون
رابطہ نمبر : 03475408683