14/08/2026
یارحسین ضلع صوابی میی 14 اگست 2026 جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منایا گیا حتم القرآن پرچم کشائی ازادی ریلی محفل مشاعرہ
چھوٹا یارحسین حجرہ عاقل محمد ایڈوکیٹ میی زیر صدارت لیاقت حان میھٹا حیل یارحسین ایک شاندار تقریب منعقد آعاز حافظ عنایت اللہ نے تلاوت کلام پاک سے کی امداد عاقل ایڈوکیٹ نے سٹیج فرائض انجام ادا کی قبل ازیں مھتمم مدرسہ تعلیم القرآن حافظ راجولی حان کے نگرانی میی حتم القرآن کا اھتمام کیا گیا تھا تقریب کے آعاز میی یارحسین مسلم لیگ ن عربی کے صدر حاجی امان اللہ حان تمام شرکاء کو حوش آمدید کہتے ھوے چشن آزادی کی مبارکباد پیش کی پحتو ادبی عوزنگ اور دیگر تنظیموں کے شعراء نے وطن کے حوالے سے نظمیی پیش کئے جس میی گران باچا گران تاجبر ملنگ سیدالاابرار آبرار ھمایون شاھین ممتاز تمیم شھرام مجبور شکیل کمال جناب علی نظر عبد الرشید رشید فتح محمد عارف عمگین نے وطن کے حوالے سے نظمیی پیش کئے محمد علی ننگیال نے حصوصی دعوت پر شرکت کرکے صوابی کے عیورعوام اور وطن کے حوالے سے ترنم میی نظمیی پیش کرکے شرکاء کا حون گرمایا جبکہ میزبان عاقل محمد ایڈوکیٹ رشید کریم داد حیل لیاقت حان میھٹا حیل امان اللہ حان مرتضی حان راحت حان شاہ بغداد شاہ ایڈوکیٹ اور دیگر مقررین نے پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم محمد علی جناح ریفرنڈم تحریک پاکستان اور تحریک استحکام پاکستان کے حوالے سے تقاریر کئے سید ابدال نے پاکستان کے حوالے سے جوشیلے نعرے لگائے پر چم کشائی کے بعد حجرہ عاقل محمد سے MCB چوک تک شاندار ریلیں ریلی میی پاکستان ذندہ باد چشن آزادی ذندہ باد پاک فوج ذندہ باد صوابی پولیس ذندہ باد سکیورٹی فورسز ذندہ باد دہ یارحسین عیرت مند عوام ذندہ باد کے فلک شگاف نعرے ریلی میی بیٹ آفیسر افتحار حان۔ AsI اپنے سکواڈ سمیت میڈیا کے فقیر تاج بابا حیل اور علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میی شرکت کی حافظ راجولی نے ملک وقوم کی ترقی اور حفاظت کی دعا کی بعد میی میزبان عاقل محمد ایڈوکیٹ نے تمام شرکاء کے اعزاز میی ظھرانے کا احتمام کیا تھا