16/06/2026
شکریہ سابق معاون خصوصی و ممبر صوبائی اسمبلی حاجی رنگیز احمد خان اور پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر رہنما، سابق
اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر اور لیا قت حان اف باجا کی کاوشوں سے فراہم کردہ سولر سسٹم گاوں اتلہ محلہ کھنڈرو جامع مسجد عثمان بن عفان میں نصب کردیا گیا ہے ۔
اس سولر سسٹم کی بدولت مسجد میں نمازیوں کو چوبیس گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی جاری رہے گی مسجد پر بجلی کے بلوں کی مد میں بھی کم اخراجات آئیں گے۔
اتلہ گاوں کی لوگو نے سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ،سابقہ صوبائی وزیر ایم پی اے حاجی رنگیز احمد خان اور پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کیا۔
توصیف عباسی