05/08/2024
حسینہ واجد اپنا محل چھوڑ کر بھاگ چکی ہے، بنگلہ دیش کے آرمی چیف تھوڑی دیر تک قوم سے خطاب کریں گے
ہمارا مسئلہ مگر الگ ہے
جنگل کا بادشاہ اپنا محل چھوڑ کے بھاگے گا
اور عمران خان قوم سے خطاب کریں گے
ان شاءاللہ عزوجل !