Karnal Sher kalli News

Karnal Sher kalli News News

دا گمشدگے اطلاع
13/08/2026

دا گمشدگے اطلاع

13/08/2026

🇵🇰 ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹر طارق اللہ کا عوامِ صوابی کے نام خصوصی پیغام 🇵🇰

جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں آج بام خیل اسپورٹس کمپلیکس صوابی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک شاندار اور تفریحی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس خصوصی ایونٹ میں شہریوں، خصوصاً بچوں اور فیملیز کے لیے مختلف دلچسپ اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جن میں فائر بال شو، بچوں اور فیملیز کے لیے خصوصی پارٹیشنز، میجک شو اور دیگر تفریحی پروگرام شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹر طارق اللہ نے عوامِ صوابی سے اپیل کی ہے کہ جشنِ آزادی کی خوشیوں کو بھرپور انداز میں منانے کے لیے اس پروگرام میں اپنے اہلِ خانہ اور بچوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کریں اور اس شاندار قومی دن کی خوشیوں میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

آئیے! مل کر پاکستان کی آزادی کا جشن، قومی جوش و جذبے اور خوشیوں کے ساتھ منائیں۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

12/08/2026

اہم پیغام آپ کے نام

صرف اپنے قابل قدر فالور کیلئے
12/08/2026

صرف اپنے قابل قدر فالور کیلئے

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر یشن کی جانب سے ضلع صوابی کے مین بازاروں کیلئے یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی مقابلے کا اعلان
12/08/2026

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر یشن کی جانب سے ضلع صوابی کے مین بازاروں کیلئے یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی مقابلے کا اعلان

ضلعی انتظامیہ صوابی کی جانب سے بورڈ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے طلب...
11/08/2026

ضلعی انتظامیہ صوابی کی جانب سے بورڈ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی اور ان کی محنت کو سراہنے کے لیے عنقریب ایک گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تقریب کے دوران نمایاں پوزیشن اور بہترین نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

ضلعی انتظامیہ صوابی کا مقصد طلبہ کی حوصلہ افزائی، ان کی شاندار تعلیمی کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ضلع کے دیگر طلبہ و طالبات کو بھی محنت، لگن اور اعلیٰ تعلیمی کارکردگی کی جانب راغب کرنا ہے۔

📚 آپ کی محنت، صوابی کا فخر!
🌟 ہمارے ہونہار طلبہ، ہمارا روشن مستقبل!

مبارکباد
11/08/2026

مبارکباد

دا غم خبر
11/08/2026

دا غم خبر

07/08/2026

ہم بنیں گے آپکی آواز

Address

Ksk
Swabi
23420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karnal Sher kalli News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share