The Voice of Gadoon

The Voice of Gadoon The voice of Gadoon is a page where you will be updated with news regarding Gadoon& of Current Affair

02/12/2025

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ہدایت جاری کی ہے کہ طلبہ سردیوں میں کسی بھی رنگ کا سوئیٹر اور دستانے پہن سکتے ہیں۔اسکولز طلب...
26/11/2025

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ہدایت جاری کی ہے کہ طلبہ سردیوں میں کسی بھی رنگ کا سوئیٹر اور دستانے پہن سکتے ہیں۔اسکولز طلبہ کو مخصوص رنگ کا پابند نہ کریں۔ نوٹیفکیشن جاری!

22/11/2025

آئی ایم ایف نےرپورٹ میں لکھاہےپاکستان کی سالانہ15سے لےکے 22 بلین ڈالرتک کمانےکی گنجائش موجودہے اگرآپ اپنی کرپشن کنٹرول کرلیں، مزیدکہااشرافیہ قابض ہےاورریاست کےتمام اداروں پراشرافیہ کاقبضہ ہےعام آدمی کوان ڈائریکٹ ٹیکسز کی چکی میں پیس رہےہیں عام آدمی کی گورننس کےمعاملات میں کوئی شمولیت نہیں،
اس رپورٹ میں آئی ایم ایف نےخصوصی طورپرعدلیہ کورگڑالگایااورکہاعدلیہ کرپٹ ادارہ ہےپاکستان میں انصاف کاکوئی سسٹم نہیں عام آدمی کوانصاف کےسسٹم پربھروسہ نہیں

10/11/2025

مولانا فضل الرحمان دنیاکو دیکھانےکےلیےملک سےباہر دورے پہ گئےتاکہ لوگ اسےدیوتامانتےرہےورنہ جےیوآئی سینیٹراحمدکاووٹ مولاناکےکہنےپرترمیم کےحق میں پڑاہے

‏پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیدیا
10/11/2025

‏پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیدیا

08/11/2025

عوام کو لوٹنے کا سلسلہ سبزی منڈی میں نہیں بلکہ الٹراساؤنڈ، سٹی سکین، لیبارٹری، ایم آر آئی، ایکسرے اور دوائیوں میں جاری ہے اس لیے صرف سبزیوں کے نہیں، بلکہ ان تمام کے بھی نرخ نامے مقرر کیے جائیں

ملنگ ایم اپی اے دے د کار طمعہ تری مہ لرئی ۔اسمبلی تہ منگ صرف فوٹو سیشن لہ لیگل ۔او ووٹ ورلہ صرف د غم خادئی او دعاگانوں ل...
05/11/2025

ملنگ ایم اپی اے دے د کار طمعہ تری مہ لرئی ۔
اسمبلی تہ منگ صرف فوٹو سیشن لہ لیگل ۔
او ووٹ ورلہ صرف د غم خادئی او دعاگانوں لہ ورکڑ دے۔
کارونہ بہ د تبلیغ والا پہ دعا کیگی ۔۔۔
تحریک انصاف والا صرف د حلقی د تباہی تماشہ کویی ۔
تپوس خو باشعورہ خلق کئی تاسو خو گونگیان چاڑاگان یایی۔🤔🤔

01/11/2025

ماتہ لگی دی پیرہ بہ ئی سہ چانس اولگی ستاسو سہ خیال دے

31/10/2025
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔
30/10/2025

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔

ہرسیاسی پارٹی کی قیادت سے آپ کا اختلافات اپنی جگہ مگرایمل علی خان کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اور کسی کی جان پر کوئی سم...
05/10/2025

ہرسیاسی پارٹی کی قیادت سے آپ کا اختلافات اپنی جگہ مگرایمل علی خان کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اور کسی کی جان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ خدانخواستہ ایمل ولی سے سیکیورٹی لینے کے بعد کوئی ایسا واقعہ پیش ہو جو ملک میں امن و امان کے لئے خطرناک ہو، اس کے وہ لوگ ذمہ داری ہونگے جنہوں سے ان سے سیکیورٹی واپس لی۔اور اس موقع پر ہم سب کو اپنے پختون ہر مشرکو سپورٹ کرنا پڑے گا جو آپ کے حق کے کیلئے لڑ رہا ہو ۔اے این پی کی قیادت طویل عرصے سے دھشت گردوں کے نشانے پر رہی ہے۔

Address

Swabi

Telephone

+3265797571

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice of Gadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Voice of Gadoon:

Share