12/07/2026
بچپن میں اولاد کی اچھی پرورش ماں کی ذمہ داری ہے اور جب وہ بڑے ہوں تو انہیں اچھی نوکری یا کاروبار کے قابل بنانا والد کی ذمہ داری ہے۔ کیونکہ بچے صرف پیدا کرنے کے لیے نہیں ہے۔ ہمیں روز محشر ان کا بھی حساب دینا ہوگا۔
(لیاقت بشیر خان)