11/08/2026
صوابی پولیس زندہ باد
ڈی ایس پی سٹی انور خان کی قیادت میں جگہ جگہ ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری
عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کا سب سے اولین ترجیح ہے ڈی ایس پی انور خان
اسی سلسلے میں ڈی پی او صوابی وقاص رفیق صاحب کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی سرکل انور خان کی قیادت میں دیگر بھاری نفری کے ہمراہ رات گئے چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے عوام الناس سے گزارش ہے کہ پولیس ہمارے محافظ ہیں ان سے تعاون کرے اللہ تعالی ہمارے پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے جوانوں کی حفاظت فرمائیں آمین یا رب العالمین