11/01/2026
ضلع صوابی ,یونین کونسل مانیری پایان محلہ کرم خیل میں برسوں سے ضلع دیر کے رھائیش پذیر انورزیب ولد سلطان ولی ( تکہ فروش صوابی شہر ) طویل علالت ( معذور تھے ) کے بعد بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔
انکی نمازِ جنازہ کل بہ تاریخ 11/01/2026,بروز اتوار ,بوقتِ 10 بجے( صبحِ ) بمقام مانیری پایان , جامعۃ احیائے القرآن والسنۃ ( حافظ فضلِ منان مدرسہ) میں ادا ھوگی تاہم انکی فاتحہ خوانی ,مانیری پایان ,ڈاگہ مرحوم حاجی رحمان شاہ کاکا شیرداد خیل ( مزمل شاہ / سفید شاہ ) براستہ گورنمنٹ بوئیز ہائیر سیکنڈری سکول مانیری پایان میں ھوگی۔
مرحوم انور زیب ,ولد سلطان ولی ,انور علی اور اہتشام کے بھائی تھے ,عمر وزیر ( تکہ فروش صوابی شہر ) ,سید وزیر ,رحم وزیر ,خان زیب ,حضرت ولی اور عالمزیب کے بھتیجے تھے جبکہ گل وزیر ( سعودی عرب ) سلمان ,سید ولی اور سعید اللہ کے چچا زاد بھائی تھے ۔
اگر بیرونِ ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کےلئے رابطہ کرنا ھوتو ان نمبرات پر کال کریں۔ ( والد :سلطان ولی 03469818528/ چچا ' عمر وزیر 03469802402 )