AboSahal

AboSahal Islamic information

27/08/2026

With محمد ادریس صدیقی – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

26/08/2026

سنت مؤکدہ کا اھتمام کرنے کا ذکر حدیث ام حبیبہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا ۔
سفر میں سنت مؤکدہ اور صبح کی سنت مؤکدہ کا کیا حکم ہے
اور صبح جماعت یورپی ھو تو کیا کرنا چاہیے
اور صبح کی نماز قضاء ھو تو سنت مؤکدہ کا کیا حکم ہوگا ۔




Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Marcelo Daniel Bená, Parvez Bhat, Aimal Khan, Aamir Mahmo...
26/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Marcelo Daniel Bená, Parvez Bhat, Aimal Khan, Aamir Mahmood Mahmood, Zaka Ullah, محمد ادریس صدیقی, Zaman Said

25/08/2026

ماشاءاللہ ایک عربی شاعر نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دنیا میں تشریف آوری پر فضیلت اشعار میں بیان کی اور ساتھ میں ربیع الاول کی فضیلت اور حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پیدائش کے وقت جو جو واقعات پیش آئے ان سب کو اشارۃ ذکر کیا ھے ۔




25/08/2026
24/08/2026

حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا وجود مبارک دنیا و آخرت کی نعمتوں کا سر چشمہ ہے اور حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وجود اور آمد پر جتنی خوشی کی جاۓ کم ھے پر یہ خوشی شریعت کے مطابق ھو خودساختہ نہ ھو کہ وقت برباد پیسہ برباد گناہ لازم کا مصداق نا بن جائے ۔




24/08/2026

ایک عربی شاعر نے اپنے اشعار میں حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پیدائش اور مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ اور حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت دلوں کی صفائی کے متعلق تذکرہ فرمایا ۔




23/08/2026

ماہ ربیع الاول کی فضیلت کی وضاحت
❤️



22/08/2026

ربیع الاول کو ربیع الاول کیوں کہتے اور اس کا مطلب کیا ھے
اور ربیع کا لفظ اسلامی مہینوں میں کون کون سے مہینوں میں استعمال ھوتا ھے ۔
❤️



22/08/2026

ماشاءاللہ
ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا
اس مہینے کے فضائل و مسائل چھوٹے چھوٹے کلپس میں ذکر کئے جائیں گے ۔
یہ عزت و احترام کا مہینہ ھے ۔




Address

Swabi

Telephone

+923059476813

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AboSahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AboSahal:

Shortcuts

Share