Harf-e-Haq

Harf-e-Haq اسلام علیکم کیسے ہو سب دوستوں امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے ۔

يَا اللَّهُ يَا قُدُّوسُ ✨ روزانہ پڑھیں، دل میں سکون اور گھر میں برکت آئے۔ #يَا_اللَّهُ  #قُدُّوس  #ذکر    #برکت
23/02/2026

يَا اللَّهُ يَا قُدُّوسُ ✨ روزانہ پڑھیں، دل میں سکون اور گھر میں برکت آئے۔
#يَا_اللَّهُ #قُدُّوس #ذکر #برکت

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ کی ناراضگی سے بچنے کے لیے نبی کریم ﷺ نے بہت خوبصورت دعائیں سکھائی ہیں۔ ان م...
22/02/2026

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ کی ناراضگی سے بچنے کے لیے نبی کریم ﷺ نے بہت خوبصورت دعائیں سکھائی ہیں۔ ان میں سے ایک جامع اور عظیم دعا یہ ہے:

📖 یہ دعا صحیح مسلم کی حدیث میں وارد ہوئی ہے۔یہ بہت جامع دعا ہے جس میں انسان اپنے ہر قسم کے گناہوں کی معافی مانگتا ہے۔
22/02/2026

📖 یہ دعا صحیح مسلم کی حدیث میں وارد ہوئی ہے۔
یہ بہت جامع دعا ہے جس میں انسان اپنے ہر قسم کے گناہوں کی معافی مانگتا ہے۔

19/12/2025
17/12/2025
17/12/2025
﷽السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہصبح بخیرخاتم النبيين_محمد  #درود و سلامیا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہ...
17/12/2025


السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ
صبح بخیر

خاتم النبيين_محمد #

درود و سلام

یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروحکرچکی یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما الہی آمین

‏﷽السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ‎ ‎ اے الله! ہم پر ایسے لوگ مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کریںاور ہمارے بارے میں تجھ سے ...
15/12/2025

‏﷽
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ



اے الله! ہم پر ایسے لوگ مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کریں
اور ہمارے بارے میں تجھ سے ڈرنے والے نہ ہوں.
اے الله اسلام اور مسلمانوں کو عزت عطا فرما اور انکی مدد فرما
اے الله! مسلم لشکروں کی مدد فرما.

Address

Swabi
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harf-e-Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share