
21/06/2025
صوابی مسلم لیگ ن لائیر فورم کے سنئیر رہنما شمس بھادر حان عرف سید حانی نے پانچ رکنی جرگے کی جرگہ مان کر مسلم لیگ ن لائیر فورم میی واپسی کا اعلان کر دیا ( عاقل محمد ایڈوکیٹ ڈویژنل جنرل سیکرٹری MLF N مردان ڈویژن )
مسلم لیگ ن لائیر فورم مردان ڈویژن کا 5 رکنی جرگہ کامیاب
شمس بھادر حان عرف سید حانی نے مسلم لیگ ن لائیر فورم چھوڑ نے کا فیصلہ واپس لیکر دوبارہ مسلم لیگ ن لائیر فورم میں فعال کردار ادا کر نے کا اعادہ کیا واضح رہے کہ چند یوم قبل شمس بھادر حان عرف سید حانی نے چند ناگزیر وجوہات کے بنا پر MLF کا ضلعی صدارتی عہدہ اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا تھا لہذا اسکو منانے کیلے 5رکنی جرگہ تشکیل دیا گیا تھا جس میں مسلم لیگ ن لائیر فورم مردان ڈویژن کے جنرل سیکرٹری عاقل محمد ایڈوکیٹ MLF کے صوبائی رھنما مردان بار کے سنئیر ممبران جناب حاجی دولت حان ایڈوکیٹ حاجی عنایت باچا ایڈوکیٹ صوابی بار کے اعتزاز منصور ایڈوکیٹ اور MLF کے ضلعی نائب صدر شوکت علی ایڈوکیٹ شامل تھے شمس بھادر حان کیساتھ انکے رھائش گاہ ٹوپی بارروم میی کئی ملاقاتیں کئے اج شمس بھادر ایڈوکیٹ کے رھائش گاہ موضع کوٹھا میی فیصلہ کن بھیٹک ھوئ جھاں پر انھوں نے پحتون اور پحتون ولی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے جرگہ مان کر مسلم لیگ ن لائیر فورم میی واپس آنے اور فعال کردار ادا کرنے اعادہ کیا عاقل محمد ایڈوکیٹ ،عنایت باچا، حاجی دولت حان، شوکت علی حان ،اعتزاز منصور ایڈوکیٹ ممبران جرگہ نے محترم شمس بھادر صاحب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنی 35 سالہ مسلم لیگ کیلئے خدمات کو راہیگان نہیں ھونے دیا انھوں نے کہا کہ آپ نےھمارے جرگے کو عزت دیکر پحتون اور پحتون ولی روایات کی پاسداری کی ھے شمس بھادر حان نے ممبران جرگہ کا ان کے رھائش گاہ پر آنے کا شکریہ ادا کیا انھوں نے کہا کہ اگر پارٹی میں چند مخلص لوگ موجود ھو تو پارٹی کو آگے جانے سے کوئی نہیں روک سکتا حاجی دولت حان نے پیارے ملک پاکستان اور مسلم لیگ ن کی ترقی حوشحالی کیلیے دعا کی